بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
- 19 جنوری 2021 ء
جب گھرمیں داخل ہو تویہ دعاپڑھے
اے اللہ ! میں آپ سے داخل ہونے کی بھلائی اور نکلنے کی بھلائی مانگتا ہوں ، اللہ ہی کے نام سے ہم داخل ہوئے اور اللہ ہی کے نام سے ہم نکلے اور اللہ ہی پر جو ہمارا پروردگار ہے ہم نے بھروسہ کیا