بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
5 ذو القعدة 1446ھ 03 مئی 2025 ء
سوتے وقت پڑھنے کی چیزیں
رات کو بِسْمِ الله پڑھ کر دروازے بند کردو، اور بِسْمِ الله پڑھ کر برتنوں کو ڈھک دو۔