بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 ربیع الاول 1446ھ 13 ستمبر 2024 ء

اسلامی نام

نام معنینام معنی
ابرارنیک، اچھا، صالح، فرمانبردار، اطاعت گزار، نیکوکاروں کی جماعت۔ (بَرّ کی جمع)اسدکئی صحابہ کرام کا نام، شیر، یہ بہادری سے کنایہ ہے، اس لئے بہادر شخص کو بھی اسد (شیر) کہا جاتا ہے
احساننیکی، اچھا سلوک، بھلائیاخلاقعادات و اطوار۔ (خُلُق کی جمع)
احسننہایت اچھا۔ (اسم تفضیل)ارشادہدایت، حکم، رہنمائی، تعلیم، مشورہ، وعظ و نصیحت
احترامعزت۔ (حرمت سے ماخوذ)افتخاربزرگی، فخر کرنا، اظہار عز و شان
امتیازفرق، تمیز، ترجیحی سلوکاشفاقعنایات ، ہمدردیاں و مہربانیاں
اشرفصحابی کا نام، بزرگ ترین، بلند مرتبہ۔ (اسم تفضیل)، اشرف نام کے بزرگوں میں نیشاپور کے قاضی کے علاوہ بر صغیر کے صاحب التصانیف الکثیرۃ حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ بھی ہیںاعجازمعجز نمائی، انتہائی فصاحت و بلاغت
احتشامحیا، وقار، ندامت، تمیز، وضع داری، رکھ رکھاؤارشدہدایت یافتہ۔ (اسم تفضیل)
انعامتحفہ، بخششانوربہت روشن، واضح تر، حسین و خوش رنگ، بہت گورا، کِھلے ہو ئے رنگ کا
اظہارکھولنا، ظاہر کرنا، واضح کرناافضلبہت با کمال، بہتر۔ (اسم تفضیل)
اکرامعطاء، بزرگی، احترام، مہمان کی خاطر مداراتاجملنہایت حسین۔ (اسم تفضیل)
اظہرنہایت روشن، واضح۔ (اسم تفضیل)ادیبادب سکھانے والا، علم ادب کا ماہر، اعلیٰ اخلاق کا حامل
اریبعقل مند، ہوشیار و ماہراسرارراز، بھید، اصل، ہر شے کی حقیقت، اس کا مغز، ہر شے کا اعلی و افضل حصہ۔ (سِرّ کی جمع)
اقبالکامیابی، خوش نصیبی، متوجہ ہونا، آمد، سازگارئ وقت و زمانہ۔ (اِدبار کی ضد)احمرصحابی کا نام، سرخ، لال، سونا، زعفران۔ (اسم تفضیل)
اختروہ چھوٹے چھوٹے نقطے جو شب میں آسمان پر چمکتے نظر آتے ہیں، ستارہ یا سیارہابتسامشگفتگی، مسکراہٹ
اطہرپاکیزہ۔ (اسم تفضیل)اعزازمرتبہ، انعام، اکرام کرنا۔ (عزت سے ماخوذ)
اخلاصخلوص، محبت، کھوٹ اور آمیزش سے پاک کرنا، اس مکھن کو بھی کہتے ہیں جو تلچھٹ سے جدا کر لیا جائےاشتیاقآرزو، تمنا، دلچسپی۔ (شوق سے ماخوذ)
اثیراونچا، بلند و بالا، تلوار کی چمک، قابل ترجیحاعظمبزرگ تر، شان و شوکت والا، بڑائی اور اہمیت والا۔ (اسم تفضیل)
اعتزازعزت حاصل کرنا، سر بلند ہونااکبرسب سے بڑا۔ (اسم تفضیل)
امانپناہ، حفاظت، مطمئن ہوناامدادمدد، حمایت
انتسابمنسوب کرنا، بیانِ نسب، شمولیت، داخلہاقرارتسلیم کرنا، ماننا، اعتراف، بیان
اکملکامل، مکمل۔ (اسم تفضیل)اکرمبہت کرم کرنے والا، زیادہ معزز۔ (اسم تفضیل)
الطافاللہ کی توفیق اور اس کی حفاظت، انسان کی مہربانی، شفقت و کرم، خوش مزاجی، نرمی، نزاکت۔ (لُطف کی جمع)امانتدیانت داری، راست بازی
امجدبزرگ تر، مقدس ترین، عظیم ترین۔ (اسم تفضیل)انتصارکامیابی، فتح، جیت
انتخابپسند کرنا، منتخب کرنا، پسندانکسارعاجزی،عجز، تخفیف۔
انضماممتصل ہونا، مل جانا، شمولیت، اشتراکیت، الحاق، وابستگیآفاقکنارہ، آسمان کا کنارہ جو زمین سے ملا ہوا محسوس ہوتا ہے، دائرہ، دائرۂ معلومات۔ (اُفُق کی جمع)
آزادبے فکر، بے غم، بے نیاز، بے باک، نڈر، حریت پسندآغامالک، سردار، آقا، مخدوم
آصفحضرت سلیمان علیہ السلام کے وزیر کا نام (آصف بن برخیا)، وزیرآفتابسورج
آمرحضورﷺ کا ایک نام، حکم دینے والاارحمزیادہ رحم کرنے والا، (اسم تفضیل)
ارقمبدری صحابی ودیگر کئی صحابہ کا ناماسیرکئی صحابہ کا نام
ایاسکئی صحابہ کا ناماخرمکئی صحابہ کا نام
ازہرکئی صحابہ کا ناماصیرمصحابی کا نام
اسیدکئی صحابہ کا نام۔ (مصغر)اسعدکئی صحابہ کا نام
افلحکئی صحابہ کا نامابطحیحضورصلی اللہ علیہ وسلم کا ایک نام (بعض شدید ضعیف روایات میں حضورﷺ کا یہ نام منقول ہے مکہ کی طرف نسبت کے اعتبار سے)
اولیحضورصلی اللہ علیہ وسلم کانامآمرحضورصلی اللہ علیہ وسلم کا نام
امینحضورصلی اللہ علیہ وسلم کا ناماولحضورصلی اللہ علیہ وسلم کانام
آخرحضورصلی اللہ علیہ وسلم کانامامامحضورصلی اللہ علیہ وسلم کانام
ایوبنبی کا نامالیاسنبی کا نام
ادریسنبی کا نامابراہیممشہور اولوالعزم نبی اور آپ ﷺ کے جد امجد کا نام
اسماعیلنبی کا نام، (حضرت ابراہیم علیہ السلام کےصاحبزادے)اسحاقنبی کا نام، (حضرت ابراہیم علیہ السلام کےصاحبزادے)
ابوبکرصدیقخلیفۂ راشد اول، عشرہ مبشرہ، صحابی کی کنیت اور کئی صحابہ کی کنیتآدمابو البشر سیدنا آدم علیہ السلام کا نام
احمدنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نام بمعنی بہت زیادہ قابل تعریفآمنامن سے رہنے والا، بے خوف، مطمئن
آنسمحبت کرنے والا، انس رکھنے والااتصافقابل تعریف ہونا
اجودبہت سخی، (اسم تفضیل)ارتساماطاعت کرنا، نقش اتارنا
اِیاسکئی صحابہ کا ناماحوصصحابی کا نام
ادرعصحابی کا ناماقعسصحابی کا نام، (ایک قول کے مطابق)
اکثمکئی صحابہ کا ناماسمرکئی صحابہ کا نام
اوسکئی صحابہ کا نامابانصحابی کا نام
اربدصحابی کا ناماسامہکئی صحابہ کا نام، شیر یعنی بہادر
امیہکئی صحابہ اور صحابیات کا ناماقرعکئی صحابہ کا نام
انسکئی صحابہ کا ناماَنِیسمانوس، انسیت والا
اوسطتابعی کا نام، بمعنی درمیان ومعتدلاحنفتابعی کا نام۔ بمعنی استقامت کی طرف مائل ہونے والا
ابیضکئی صحابہ کا ناماحورسیاہ آنکھ والا
اطهرزياده پاكيزه، (اسم تفضیل)اطيبزياده اچھا، زیادہ خوشگوار، (اسم تفضیل)
اصغرچهوٹا، (اسم تفضیل)اخضرصحابی کا نام, (ایک قول کے مطابق) بمعنی سرسبز، تروتازہ, (اسم تفضیل)
ابکرآگے بڑھنے والا، (اسم تفضیل)اذکیٰنہایت عقلمند، (اسم تفضیل)
احمسقوی، (اسم تفضیل)ارشقخوبصورت اور اچھے قد والا، (اسم تفضیل)
انظرخوب دھیان رکھنے والا، (اسم تفضیل)اعتصامپناہ لینا، تھامنا
اعتمادبھروسہاواببہت رجوع کرنے والا، بہت توبہ کرنے والا
اویسمشہور تابعی حضرت اویس قرنی(رحمہ اللہ)کانام۔ایثارترجیح، قربانی
امکانقدرت، قابواسلاماطاعت و فرمانبرداری، خود سپردگی
اعلاماطلاع، ابلاغ، نشر واشاعتاصلاحدرستگی، تصحیح
ارضاءراضی کرنا، خوش کرناارتضاءپسند کرنا، منتخب کرنا
افلاحکامیاب ہوناانفاقخرچ کرنا
انظارمہلت دینااحصانپاک دامنی، محفوظ کرنا
ادراکحصول، بلوغ، علم و فہم، عقلاسفارروشن ہونا
اقتدارقادر وغالب ہوناانتظارتوقع، توقف، انتظار
اصباحصبح کا اول وقت، صبح کی روشنیاختیارپسند، مرضی، رضا
ابرادٹھنڈے وقت میں داخل ہونااسباغمکمل کرنا
اذعاناطاعت، تسلیماذکاریاد دلانا
اسعادنیک بخت بنانااثمارنتیجہ خیز ہونا، بار آور ہونا
اقساطانصاف کرنااکمالپورا کرنا
اشتراکشرکتابتہالخوب انکساری سے دعا مانگنا
اتباعپیرویاستباقایک دوسرے سے آگے بڑھنا
اقترابقریب ہونااقتصادمیانہ روی
اقتصاراکتفاءالتماسفرمائش، درخواست، طلب
امتثالحکم کی تعمیل، فرمانبرداریاکتسابحصول، کمائی، تصرف، کوشش
انتباہبیداری، ہوشیاری، با خبریاستبشارخوشی، خوشی کا احساس، خوش خبری
استحسانپسندیدگیاستحکاممضبوطی
انکشافکھلنا، ظہورانشراحکشادگی، خوشی، وضوح
اندراجدخول، شمولانبساطکشادگی
انبعاثبیداری، روانگیاحمرارسرخ ہونا
ایسرزیادہ آسان وسہل، (اسم تفضیل)امتدادپھیلاؤ، ترقی، وسعت، اضافہ
ایسارآسانی، سہولتاسجعزیادہ سیدھا چلنے والا، (اسم تفضیل)
اتقانپختگی، مہارت، خوبی، بے عیبیارفقمفید، فائدہ مند
ابوبکرخلیفۂ راشد اول، عشرہ مبشرہ، صحابی کی کنیت اور کئی صحابہ کی کنیتابوحذیفہصحابی کی کنیت
ابو سلمہکئی صحابہ کی کنیتابو عبیدہکئی صحابہ کی کنیت
ابو موسیٰکئی صحابہ کی کنیتابن ام مکتومصحابی کی کنیت، (نابینا صحابی اور مؤذن )
ابو برزہصحابی کی کنیتابو بردہصحابی کی کنیت
ابو رافعکئی صحابہ کی کنیتابو رہمکئی صحابہ کی کنیت
ابو سبرہکئی صحابہ کی کنیتابو سنانکئی صحابہ کی کنیت
ابو فکیہہکئی صحابہ کی کنیتابو قیسکئی صحابہ کی کنیت
ابو کبشہکئی صحابہ کی کنیتابو مرثدصحابی کی کنیت
ابوہریرہصحابی کی کنیتابوایوبکئی صحابہ کی کنیت
ابوالدرداءصحابی کی کنیتابو سعیدکئی صحابہ کی کنیت
ابو مسعودصحابی کی کنیتابوقتادہصحابی کی کنیت
ابودجانہصحابی کی کنیتابوالیسرصحابی کی کنیت
ابولبابہکئی صحابہ کی کنیتابوالہیثمکئی صحابہ کی کنیت
ابوحمیدصحابی کی کنیتابوزیدصحابی کی کنیت
ابوعمرہکئی صحابہ کی کنیتابوعبسصحابی کی کنیت
ابواسیدکئی صحابہ کی کنیتابن ابی اوفیٰصحابی کی کنیت
ابوامامہکئی صحابہ کی کنیتابوبصیرصحابی کی کنیت
ابوبکرہصحابی کی کنیتابوجہمصحابی کی کنیت
ابوجندلصحابی کی کنیتابوثعلبہکئی صحابہ کی کنیت
ابورفاعہصحابی کی کنیتابوسفیانکئی صحابہ کی کنیت
ابوشریحکئی صحابہ کی کنیتابوالعاصصحابی کی کنیت
ابوعامرکئی صحابہ کی کنیتابوعسیبصحابی کی کنیت
ابوعمروکئی صحابہ کی کنیتابومالککئی صحابہ کی کنیت
ابومحجنصحابی کی کنیتابومحذورہصحابی کی کنیت
ابوواقدکئی صحابہ کی کنیتمحافظنگراں
اُمیّہصحابی کا نامابرھہکئی صحابہ کا نام
أبيکئی صحابہ کا نامابیکئی صحابہ کا نام
اثالصحابی کا ناماخنسصحابی کا نام
ارطاۃصحابی کا ناماریقطصحابی کا نام
ازرقصحابی کا ناماسفعصحابی کا نام
اسقعصحابی کا ناماسلعصحابی کا نام
اسلمصحابی کا ناماشعثصحابی کا نام
اشرسصحابی کا ناماشیمصحابی کا نام
اصیدصحابی کا ناماصبغصحابی کا نام
اضبطصحابی کا ناماغرّکئی صحابہ کا نام
اغلبصحابی کا ناماقرمصحابی کا نام
اکوعصحابی کا نامامرؤالقیسصحابی کا نام
انجشہصحابی کا نامانیسصحابی کا نام
اُنيفکئی صحابہ کا ناماھبانکئی صحابہ کا نام
اھودصحابی کا ناماو فیصحابی کا نام
ایادصحابی کا نامافراثیمتفسیری روایت کے مطابق حضرت یوسف علیہ السلام کے صاحبزادے کانام، بعض کتب میں افرائیم لکھا ہے
امدصحابی کا نامایماءصحابی کا نام
آدمنبی کا نام (ابو البشر)اصحمہایک قول کے مطابق نجاشی شاہ حبشہ کا نام
ارمیایک قول کے مطابق نجاشی شاہ حبشہ کے بیٹے کا نام