نام | معنی | نام | معنی |
---|---|---|---|
بلقیس | ملکۂ سبا کا نام | صفورہ | حضرت موسیٰ علیہ السلام کی زوجہ مطہرہ کا نام (ایک قول کے مطابق) |
ہاجرہ | حضرت ابراہیم علیہ السلام کی زوجہ اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کی والدہ کا نام (اصل لفظ ھاجر ہے یعنی ھاء کے بغیر) | یاسمین | چنبیلی کا پھول، چنبیلی |
زلیخا | تفسیری روایت کے مطابق حضرت یوسف علیہ السلام کی زوجۂ مطھرہ کا نام |