بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

3 ربیع الثانی 1446ھ 07 اکتوبر 2024 ء

اسلامی نام

نام معنینام معنی
آمرحضورﷺ کا ایک نام، حکم دینے والامجتبیٰحضور ﷺ کا لقب مبارک، منتخب کیا ہوا
مصطفیٰحضورﷺ کا لقب مبارک، منتخب، پسندیدہ، برگزیدہمتوکلحضور ﷺ کا ایک نام بمعنی بھروسہ کرنےوالا، خدا کی کارسازی پر اعتماد و بھروسہ کرنے والا
نقیبحضور ﷺ کا ایک لقب، محافظ و نگران، قبیلہ کا ذمہ دار سرداریاسینحضور ﷺ کا نام (ایک قول کے مطابق)
محمدحضورصلی اللہ علیہ وسلم کا نام، بمعنی بہت تعریف کیا ہواحامدحضورصلی اللہ علیہ وسلم کانام
محمودحضورصلی اللہ علیہ وسلم کا نام اور کئی صحابہ کا نام، بمعنی قابل تعریفقاسمحضورصلی اللہ علیہ وسلم کا نام، حضور ﷺ کے صاحبزادے کا نام اور کئی صحابہ کا نام بمعنی تقسیم کرنے والا
عاقبحضورصلی اللہ علیہ وسلم کا نامفاتححضورصلی اللہ علیہ وسلم کانام،بمعنی فتح پانے والا
شاھدحضورصلی اللہ علیہ وسلم کانامحاشرحضورصلی اللہ علیہ وسلم کا نام
مشھودحضورصلی اللہ علیہ وسلم کانامبشیرحضورصلی اللہ علیہ وسلم کا نام
نذیرحضورصلی اللہ علیہ وسلم کا نامداعحضورصلی اللہ علیہ وسلم کا نام
شافحضورصلی اللہ علیہ وسلم کانامھادحضورصلی اللہ علیہ وسلم کانام
مھدحضورصلی اللہ علیہ وسلم کا نام، (اَھْدٰی یُھْدِی سے اسم فاعل)ماحی’’ماحی‘‘ (یا کے ساتھ) آپ ﷺ کے ناموں میں سے ہے، اس کا معنی ہے: مٹانے والا (یعنی کفر وشرک کو مٹانے والا)، یہ نام رکھنا مناسب نہیں، اسے آپ ﷺ کے ساتھ خاص رکھا جائے تو بہتر ہے
منجحضورصلی اللہ علیہ وسلم کانامرسولحضورصلی اللہ علیہ وسلم کا نام
تہامیحضورصلی اللہ علیہ وسلم کا ایک نام (بعض شدید ضعیف روایات میں حضورﷺ کا یہ نام منقول ہے مکہ کی طرف نسبت کے اعتبار سے)ابطحیحضورصلی اللہ علیہ وسلم کا ایک نام (بعض شدید ضعیف روایات میں حضورﷺ کا یہ نام منقول ہے مکہ کی طرف نسبت کے اعتبار سے)
عزیزحضورصلی اللہ علیہ وسلم کا نامرؤوفحضورصلی اللہ علیہ وسلم کا نام
رحیمحضورصلی اللہ علیہ وسلم کا نامطہحضورصلی اللہ علیہ وسلم کا نام ( ایک قول کے مطابق)
مجتبےحضورصلی اللہ علیہ وسلم کا ناممرتضیحضورصلی اللہ علیہ وسلم کا نام
مصطفےحضورصلی اللہ علیہ وسلم کا نامیسٓحضورصلی اللہ علیہ وسلم کا نام
اولیحضورصلی اللہ علیہ وسلم کاناممزملحضورصلی اللہ علیہ وسلم کا نام
ولیحضورصلی اللہ علیہ وسلم کانام؍بمعنیٰ دوستمدثرحضورصلی اللہ علیہ وسلم کا نام
متینحضورصلی اللہ علیہ وسلم کاناممصدقحضورصلی اللہ علیہ وسلم کا نام بمعنیٰ تصدیق کرنے والا
طیبحضورصلی اللہ علیہ وسلم کا نام بمعنی پاکیزہ، عمدہ، حلالناصرحضورصلی اللہ علیہ وسلم کانام؍مددگار،نفع رساں
منصورحضورصلی اللہ علیہ وسلم کا نام, صحابی کا نام بمعنیٰ مدد کردہمصباححضورصلی اللہ علیہ وسلم کانام؍بمعنیٰ چراغ
آمرحضورصلی اللہ علیہ وسلم کا نامحجازیحضورصلی اللہ علیہ وسلم کانام
مضریحضورصلی اللہ علیہ وسلم کانامحافظحضورصلی اللہ علیہ وسلم کانام
کاملحضورصلی اللہ علیہ وسلم کانام؍بمعنی پورا،مکملصادقحضورصلی اللہ علیہ وسلم کانام بمعنی سچا
امینحضورصلی اللہ علیہ وسلم کا نامعالمجاننے والا ، حضور ﷺ کا نام
کلیم اللہحضورصلی اللہ علیہ وسلم کانامحبیب اللہحضورصلی اللہ علیہ وسلم کانام
نجی اللہحضورصلی اللہ علیہ وسلم کانامصفی اللہحضورصلی اللہ علیہ وسلم کانام
حسیب اللہحضورصلی اللہ علیہ وسلم کاناممجیبحضورصلی اللہ علیہ وسلم کانام
شکورحضورصلی اللہ علیہ وسلم کانام،بمعنی بہت شکر گزارمقتصدحضورصلی اللہ علیہ وسلم کانام
قویحضورصلی اللہ علیہ وسلم کانام ، بمعنی طاقت ور، مضبوطحفیحضورصلی اللہ علیہ وسلم کانام
مامونحضورصلی اللہ علیہ وسلم کا نام بمعنیٰ محفوظ وبے خطرحقحضورصلی اللہ علیہ وسلم کانام
مبینحضورصلی اللہ علیہ وسلم کا نام بمعنیٰ ظاہر کرنےوالا، روشن کرنے والامطیعحضورصلی اللہ علیہ وسلم کانام؍بمعنیٰ فرمانبردار
اولحضورصلی اللہ علیہ وسلم کانامآخرحضورصلی اللہ علیہ وسلم کانام
یتیمحضورصلی اللہ علیہ وسلم کانامکریمحضورصلی اللہ علیہ وسلم کا نام
سراجحضورصلی اللہ علیہ وسلم کا نام بمعنی چمکتا ہوا چراغمنیرحضورصلی اللہ علیہ وسلم کا نام، بمعنیٰ روشن، چمکدار، واضح
مُکرّمحضورصلی اللہ علیہ وسلم کانام؍بمعنی تعظیم کیا ہواامامحضورصلی اللہ علیہ وسلم کانام
مذکرحضورصلی اللہ علیہ وسلم کاناممطھرحضورصلی اللہ علیہ وسلم کانام
قریبحضورصلی اللہ علیہ وسلم کانامخلیلحضورصلی اللہ علیہ وسلم کانام
شفیعحضورصلی اللہ علیہ وسلم کا نامجوادحضورصلی اللہ علیہ وسلم کانام
خاتمحضورصلی اللہ علیہ وسلم کانامعادلحضورصلی اللہ علیہ وسلم کانام بمعنی عدل وانصاف کرنے والا
شہیرحضورصلی اللہ علیہ وسلم کانام بمعنی مشہوراحمدنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نام بمعنی بہت زیادہ قابل تعریف
حرزبچاؤ کرنے والا ، آپ ﷺ کا نامشافعحضور ﷺ کا ایک نام اور صحابی کا نام، بمعنی شفاعت کرنے والا
شہیدحاضر و باخبر، گواہ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا نامقُثمحضور ﷺ کا ایک نام اور صحابی کا نام
مجتبینبی علیہ السلام کا لقب بمعنی برگزیدہ، پسندیدہ، مقبولمہدیحضور ﷺ کا ایک نام اور اہل سنت والجماعت کے عقیدے کے مطابق قرب قیامت میں ظاہر ہونے والے ایک عادل خلیفہ کا لقب، بمعنی ہدایت یافتہ
قثمحضورﷺ کا ایک نام اور صحابی کا ناممشفعحضور ﷺ کا ایک نام
ناہیحضور ﷺ کا ایک نام بمعنی برائی سے روکنے والامعلمحضور ﷺ کا ایک نام بمعنی سکھانے والا، استاد
صاحبحضور ﷺ کا ایک نامہادیحضور ﷺ کا نام