بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 رمضان 1445ھ 19 مارچ 2024 ء

مطبوعہ کتب، رسائل ومقالات

مطبوعہ کتب، رسائل ومقالات

جامعہ کے مختلف شعبوں کے تحت  لکھی گئی مطبوعہ کتب، رسائل ومقالات

محدث العصر حضرت مولانا سید محمد یوسف بنوری قدس سرہ نے طلبہ کی مثالی تعلیم وتربیت کے ساتھ ساتھ حدیث وفقہ اور دیگر موضوعات پر علمی تحقیقی کام کیا اور کروایا، اسی طرح وقت کے فتنوں اور تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے کئی مفید علمی رسائل اور مقالے لکھے اور لکھوائے اور الحمد للہ! آج تک یہ سلسلہ قائم ہے، جامعہ کے مختلف شعبوں کے تحت لکھی گئی مطبوعہ کتب، رسائل اور مقالات کی فہرست درج ذیل ہے:

متعلقات قرآن وتفسیر

  1. یتیمۃ البیان فی شئ من علوم القرآن/ محدث العصر مولانا محمد یوسف بنوری رحمہ اللہ
  2. اصول تفسیر وعلوم قرآن (ترجمہ ’’یتیمۃ البیان‘‘) /مولانا سید سلیمان یوسف بنوری
  3. تفسیر معوذتین /مولانا محمد اسحاق سندیلوی رحمہ اللہ
  4. جنت کی چالیس راہیں (فضائل قرآن مجید) /مولانا ڈاکٹر محمد حبیب اللہ مختار شہید رحمہ اللہ
  5. غایۃ المستفید فی علم التجوید /الشیخ سعد الدین عبد العزیز المصری
  6. تسہیل البرہان فی تجوید القرآن /مولانا قاری احمد الحق صاحب مدظلہ

متعلقات حدیث واصول حدیث

  1. معارف السنن شرح جامع الترمذی /محدث العصر سید مولانا محمد یوسف بنوری رحمہ اللہ
  2. کشف النقاب عما یقولہ الترمذی ’’وفی الباب‘‘ /مولانا ڈاکٹر محمد حبیب اللہ مختار شہید رحمہ اللہ
  3. الامام الترمذی وتخریج کتاب الطہارۃ من جامعہ /مولانا ڈاکٹر محمد حبیب اللہ مختار شہید رحمہ اللہ
  4. السنۃ النبویۃ ومکانتہا فی ضوء القرآن الکریم /مولانا ڈاکٹر محمد حبیب اللہ مختار شہید رحمہ اللہ
  5. ’’نثر الأزہار علی شرح معانی الآثار‘‘ /مولانا محمد امین اورکزئی صاحب رحمہ اللہ
  6. مسانید الامام ابی حنیفۃ رحمہ اللہ /مولانا محمد امین اورکزئی صاحب رحمہ اللہ
  7. تدوین الحدیث (تعریب) /مولانا ڈاکٹر عبد الرزاق اسکندر رحمہ اللہ
  8. فتنۂ انکار حدیث /مولانا مفتی ولی حسن ٹونکی رحمہ اللہ
  9. اسلام میں سنت کا تشریعی مقام /مولانا محمد ادریس میرٹھی رحمہ اللہ
  10. المخنار شرح کتاب الآثار /مولانا ڈاکٹر محمد حبیب اللہ مختار شہید رحمہ اللہ
  11. منتخب ریاض الصالحین /مولانا ڈاکٹر محمد حبیب اللہ مختار شہید رحمہ اللہ
  12. مقدس باتیں/مولانا ڈاکٹر محمد حبیب اللہ مختار شہید رحمہ اللہ
  13. چالیس حدیثیں /مولانا ڈاکٹر محمد حبیب اللہ مختار شہید رحمہ اللہ
  14. سنت نبویہ اور قرآن کریم /مولانا ڈاکٹر محمد حبیب اللہ مختار شہید رحمہ اللہ
  15. عصر حاضر احادیث کے آئینے میں /مولانا محمد یوسف لدھیانوی شہید رحمہ اللہ

ادعیہ واذکار

  1. الحزب الاعظم مع تخریج الأحادیث /مولانا عبد الرشید نعمانی رحمہ اللہ
  2. اللہ تعالیٰ کے پیارے نام /مولانا ڈاکٹر محمد حبیب اللہ مختار شہید رحمہ اللہ

سیرت رسول صلی اللہ علیہ وسلم

  1. عہد نبوت کے ماہ وسال /مولانا محمد یوسف لدھیانوی شہید رحمہ اللہ
  2. مجموعہ سیرۃ الرسول ۲۵/اجزاء (اردو ترجمہ) /مولانا ڈاکٹر محمد حبیب اللہ مختار شہید رحمہ اللہ

تاریخ وسوانح

  1. حضرت علیؓ اور خلفائے راشدینؓ /مولانا ڈاکٹر عبد الرزاق اسکندر رحمہ اللہ
  2. سیرت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ /مولانا محمد یوسف لدھیانوی شہید رحمہ اللہ
  3. نفحۃ العنبر فی حیاۃ الشیخ محمد انورؒ /محدث العصر علامہ محمد یوسف بنوری رحمہ اللہ
  4. شخصیات وتأثرات /مولانا محمد یوسف لدھیانوی شہید رحمہ اللہ
  5. محدث العصر حضرت بنوری رحمہ اللہ /بینات اشاعت خاص
  6. حضرت مولانا محمد یوسف لدھیانوی شہید رحمہ اللہ /بینات اشاعت خاص
  7. حضرت ڈاکٹر مفتی نظام الدین شامزئی شہید رحمہ اللہ /بینات اشاعت خاص
  8. مفتی محمد جمیل خان شہید رحمہ اللہ /بینات اشاعت خاص

فقہ وفتاوی

  1. بغیۃ الأریب فی مسائل القبلۃ والمحاریب /محدث العصر مولانا محمد یوسف بنوری رحمہ اللہ
  2. فص الختام فی مسئلۃ الفاتحۃ خلف الامام /محدث العصر مولانا محمد یوسف بنوری رحمہ اللہ
  3. کتاب الوتر /محدث العصر مولانا محمد یوسف بنوری رحمہ اللہ
  4. عائلی قوانین شریعت کی روشنی میں /مولانا مفتی ولی حسن ٹونکی رحمہ اللہ
  5. فتاویٰ بینات /ترتیب مجلس دعوت وتحقیق اسلامی
  6. جواہر الفتاویٰ /مولانا مفتی عبد السلام چاٹگامی رحمہ اللہ
  7. تعلیم الاسلام (تعریب) /مولانا ڈاکٹر محمد حبیب اللہ مختار شہید رحمہ اللہ
  8. آپ کے مسائل اور ان کا حل /مولانا محمد یوسف لدھیانوی شہید رحمہ اللہ
  9. رجم کی شرعی حیثیت /مختلف علماء کرام کی طرف سے مرتب شدہ
  10. بیمۂ زندگی (انشورنس) /مولانا مفتی ولی حسن ٹونکی رحمہ اللہ
  11. انسانی اعضاء کی پیوندکاری /مولانا مفتی عبد السلام چاٹگامی رحمہ اللہ
  12. اسلامی عبادات /مولانا محمد اسحاق سندیلوی رحمہ اللہ
  13. اسلامی معیشت کے بنیادی اصول /مولانا مفتی عبد السلام چاٹگامی رحمہ اللہ
  14. قربانی کے احکام ومسائل /مولانا مفتی ولی حسن ٹونکی رحمہ اللہ

مقالات ومضامین

  1. المقدمات البنوریۃ /محدث العصر مولانا محمد یوسف بنوری رحمہ اللہ
  2. بصائر وعبر /محدث العصر مولانا محمد یوسف بنوری رحمہ اللہ
  3. جامعۃ دیوبند الاسلامیۃ فی ضوء المقالات البنوریۃ /مولانا ڈاکٹر محمد حبیب اللہ مختار شہید رحمہ اللہ
  4. التبشیر المسیحی (مقالہ) /مولانا ڈاکٹر عبد الرزاق اسکندر رحمہ اللہ

دعوت وارشاد

  1. ایمان وایمانیات /مولانا محمد اسحاق سندیلوی رحمہ اللہ
  2. اسلام کا سیاسی نظام /مولانا محمد اسحاق سندیلوی رحمہ اللہ
  3. دینی نفسیات /مولانا محمد اسحاق سندیلوی رحمہ اللہ
  4. اظہار حقیقت بجواب خلافت وملوکیت /مولانا محمد اسحاق سندیلوی رحمہ اللہ
  5. عورت کی سربراہی /مولانا محمد یوسف لدھیانوی شہید رحمہ اللہ
  6. حکم تولیۃ القرأۃ فی الاسلام (تعریب) /مولانا ڈاکٹر عبد الرزاق اسکندر رحمہ اللہ
  7. جماعۃ الدعوۃ والتبلیغ ومنہجہا فی الدعوۃ (تعریب) /مولانا ڈاکٹر عبد الرزاق اسکندر رحمہ اللہ
  8. الأستاذ المودودی وشئ من حیاتہ وأفکارہ /محدث العصر مولانا محمد یوسف بنوری رحمہ اللہ
  9. الدکتور عبد السلام القادیانی وجائزۃ نوبل (تعریب) /مولانا ڈاکٹر عبد الرزاق اسکندر رحمہ اللہ
  10. موقف الأمۃ الاسلامیۃ من القادیانیۃ (تعریب) /مولانا ڈاکٹرعبد الرزاق اسکندر رحمہ اللہ
  11. ہمارے اسماعیلی مذہب کی حقیقت اور اس کے احکام /ڈاکٹر زاہد علی
  12. اکفار الملحدین (ترجمہ) /مولانا محمد ادریس میرٹھی رحمہ اللہ
  13. عقیدہ نزول مسیح علیہ السلام /محدث العصر مولانا محمد یوسف بنوری رحمہ اللہ
  14. دور حاضر کے فتنے اور ان کا علاج/محدث العصر مولانا محمد یوسف بنوری رحمہ اللہ

لغت وادب عربی

  1. القصائد البنوریۃ /محدث العصر مولانا محمد یوسف بنوری رحمہ اللہ
  2. القاموس الصغیر (عربی، اردو، انگریزی)/مولانا ڈاکٹر عبد الرزاق اسکندر رحمہ اللہ
  3. الطریقۃ العصریۃ فی تعلیم اللغۃ العربیۃ /مولانا ڈاکٹر عبد الرزاق اسکندر رحمہ اللہ
  4. تعلم اللغۃ الأردیۃ بالطریقۃ العصریۃ/مولانا ڈاکٹر عبد الرزاق اسکندر رحمہ اللہ
  5. کیف تعلم اللغۃ العربیۃ لغیر الناطقین بہا /مولانا ڈاکٹر عبد الرزاق اسکندر رحمہ اللہ
  6. تعلیم الصرف /ترتیب از اساتذہ جامعہ 
  7. تدریب الصرف /ترتیب از اساتذہ جامعہ
  8. تعلیم النحو /ترتیب از اساتذہ جامعہ 
  9. تدریب النحو /ترتیب از اساتذہ جامعہ

تربیت واصلاح معاشرہ

  1. اسلام اور تربیت اولاد (اردو ترجمہ) /مولانا ڈاکٹر محمد حبیب اللہ مختار شہید رحمہ اللہ
  2. دنیا کی حقیقت /مولانا محمد یوسف لدھیانوی شہید رحمہ اللہ
  3. اصلاح معاشرہ اور اسلام (اردو ترجمہ) /مولانا ڈاکٹر محمد حبیب اللہ مختار شہید رحمہ اللہ
  4. اسلامی آداب معاشرت (اردو ترجمہ) /مولانا ڈاکٹر محمد حبیب اللہ مختار شہید رحمہ اللہ
  5. ملفوظات حضرت رائے پوری رحمہ اللہ /مولانا ڈاکٹر محمد حبیب اللہ مختار شہید رحمہ اللہ
  6. تعلیم وتربیت (۴/اجزاء) /ترتیب از اساتذۂ جامعہ

اس کے علاوہ حضرت مولانا ڈاکٹر محمد حبیب اللہ مختار شہید رحمہ اللہ نے اصلاحی اور معاشرتی موضوعات پر مختلف عربی رسالے اور کتابچوں کے اردو ترجمے بھی کئے، جوکہ درج ذیل ہیں:

عورت اور معاشرہ، اسلام اور شادی، دل کو موم کیجئے، اطاعت والدین، غربت اور فقر وفاقہ، اسلام اور مزدور، مسلمان نوجوان، راہ ہدایت وعمل ، عبرت کا سامان، کامیابی وکامرانی، نصیحتیں اور وصیتیں، اعمال صالحہ، غیرتمندمومن باپ کے نام، پچپن وصیتیں، جنت، دوزخ، جہاد، قلب، جنت کی نعمتیں اور ان تک پہنچنے کا راستہ، مسلمان بچے اور فرنگی تعلیم گاہیں، شادی میں رکاوٹیں اور اسلام کی روشنی میں ان کا حل۔

طب

  1. ’’مجربات بنوریہ‘‘ /جمع وترتیب ازمولانا ڈاکٹر محمد حبیب اللہ مختار شہید رحمہ اللہ