بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 محرم 1448ھ 24 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

جامعہ سے دستاویزی فتوی حاصل کرنے کا طریقہ


سوال

بنوری ٹاؤن مدرسے سے دستاویزی فتوی حاصل کرنے کا کیا طریقہ ہے؟

جواب

جامعہ علوم اسلامیہ، بنوری ٹاؤن سے فتوی حاصل کرنے کے درج ذیل ذرائع ہیں:

1- دار الافتاء میں حاضر ہو کر اپنا سوال کاغذ پر لکھ کر جمع کرواکے۔

2- جامعہ کے پتے  پر بذریعہ ڈاک سوال بھیج کر۔

3- جامعہ کی ویب سائٹ  یا ایپلی کیشن پر دار الافتاءکے سیکشن میں جاکر اپنا سوال لکھ کر۔

جامعہ سے رابطے کی تفصیل:

خط و کتابت کا پتا:

جامعہ علوم اسلامیہ، علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن، پوسٹ بکس نمبر  3465  جمشید روڈ،  کراچی

فون نمبر:
92-21-34913570+
92-21-34121152+

ویب سائٹ:
www.banuri.edu.pk


فتویٰ نمبر : 144109202123

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں