بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

اسلامی نام

نام معنینام معنی
انیسہکئی صحابیات کا نام (مصغر)آسیہستون، مضبوط بنیاد والی عمارت
بریرہصحابیہ کا نام، بریر بمعنی درختِ جھاؤ کا پھلسکینہاطمینان، سکون، سنجیدگی، وقار، صحابیہ کا نام (مصغر)
تميمہصحابیہ کا نامجویریہحضور ﷺ کی زوجہ مطہرہ کا نام، اُم المؤمنین جویریہ بنت حارث رضی اللہ عنہا
امیمہکئی صحابیات کا نامجمیمہکئی صحابیات کا نام
حفصہحضور ﷺ کی زوجہ مطہرہ کا نام، اُم المؤمنین حفصہ بنت عمر رضی اللہ عنہماجلیلہصحابیہ کا نام، شاندار، بڑا، طاقتور۔ (جلیل کی مؤنث)
جمیلہکئی صحابیات کا نام، خوب رو، حسینہحبیبہکئی صحابیات کا نام۔ محبت کرنے والی
حلیمہحضور ﷺ کی رضاعی والدہ کا نام، حلیمہ سعدیہ رضی اللہ عنہا۔ بردبار، دانش مندحمیراءاُم المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا کا ایک توصیفی نام۔ (حمراء کی تصغیر)
حسنہصحابیہ کا نامحمیمہقرابت دار، گہری دوست، صحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق)۔ (حمیم کی مؤنث)
خدیجہاُم المومنین رضی اللہ عنہا اور کئی صحابیات کا نامخالدہدوامی، لازوال، لافانی، کئی صحابیات کا نام۔ (خالد کی مؤنث)
خولہکئی صحابیات کا نام، ہرنیرقیہنبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کی صاحب زادی کا نام، کئی صحابیات کا نام
ریحانہصحابیہ کا نام، گلدستہ، کلی، خوبصورترابعہصحابیہ کا نام
رَجاءصحابیہ کا نام، امیدرحیلہصحابیہ کا نام
زینبنبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کی صاحب زادی رضی اللہ عنہا اور کئی صحابیات کا نامسلمیٰکئی صحابیات کا نام
سعیدہکئی صحابیات کا نام، نیک، خوش قسمت (سعید کی مؤنث)سودہاُم المؤمنین اور کئی صحابیات کا نام
سدرہصحابیہ کا نام بمعنی بیری کا درختصفیہاُم المؤمنین رضی اللہ عنہا اور دیگر کئی صحابیات کا نام، منتخب و مخلص دوست
طریفہعمدہ، تحفہطاہرہصحابیہ کا نام، اُم المؤمنین حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کا لقب، پاک، نکھری ہوئی
عالیہصحابیہ کا نام، بلندعقیلہصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق)
سلامہصحابیات کا نام، بمعنی عیوب وآفات سے بری ہوناسواءصحابی کا نام
آسیہصحابیہ کا نامآمنہحضورﷺ کی والدہ اور کئی صحابیات کا نام
اثیلہصحابیہ کا نام (مصغر)ارویکئی صحابیات کا نام
اسماءکئی صحابیات کا ناممُسرّتمسرۃ نبی علیہ السلام کا رکھا ہوا نام (صحابیہ)
اُسیْرہصحابیہ کا نام (مصغر)اُمامہکئی صحابیات کا نام
بثینہصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق) (مصغر)بدیلہصحابیہ کا نام
برْزہصحابیہ کا نامبرکہصحابیہ کا نام
بروعصحابیہ کا نامبادیہصحابیہ کا نام
بریعہصحابیہ کا نامبسرہصحابیہ کا نام
بشیرہصحابیہ کا نامبُقیْرہصحابیہ کا نام
بہیسہصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق) (مصغر)بہیّہصحابیہ کا نام (مصغر)
بیضاءصحابیہ کا نامتملکصحابیہ کا نام
تویلہصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق) (مصغر)ثُبیْتہکئی صحابیات کا نام (مصغر)
جدامہصحابیہ کا نامجرباءصحابیہ کا نام
جسرہصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق)جمانہصحابیہ کا نام
جعدہصحابیہ کا نامحواءام البشر(حضرت آدم علیہ السلام کی زوجۂ مطھرہ)اور کئی صحابیات کا نام
حسّانہنبی علیہ السلام کا رکھا ہوا نامحقّہصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق)
دُرّہصحابیہ کا نامخنساءکئی صحابیات کا نام
خلیدہصحابیہ کا نام (مصغر)خیرہصحابیہ کا نام
خزیمہصحابیہ کا نامخضرہصحابیہ کا نام
ذرّهصحابیہ کا نامرملہام المومنین حضرت ام حبیبہ بنت ابی سفیان اور کئی صحابیات(رضی اللہ عنھن ) کا نام
رزینہصحابیہ کا نام (ایک قول اس کے مصغر ہونے کا بھی ہے)رائطہصحابیہ کا نام
ریطہصحابیہ کا نامرائعہصحابیہ کا نام
رُفیدہصحابیہ کا نامرُقیقہصحابیہ کا نام (مصغر)
روضہصحابیات کا نامزائدہصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق)
زہراءحسین عورت، حضور اکرم ﷺ کی صاحبزادی حضرت فاطمہ رضی اللہ عنھا کا لقبزرعہصحابیہ کا نام
سارہحضرت ابرہیم علیہ السلام کی زوجہ مطہرہ اور صحابیہ کا نامسبیعہکئی صحابیات کا نام
سدوسصحابیہ کا نامسُعدیصحابیہ کا نام
سفّانہصحابیہ کا نامسمیہصحابیہ کا نام
سناءصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق حضور ﷺ کی زوجۂ مطھرہ، البتہ رخصتی نہیں ہوئی تھی)سنبلہصحابیہ کا نام
سنینہصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق) (مصغر)سہلہکئی صحابیات کا نام
سہیمہکئی صحابیات کا نام (مصغر)سناصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق حضور ﷺ کی زوجۂ مطھرہ، البتہ رخصتی نہیں ہوئی تھی)
شمیلہصحابیہ کا نام (مصغر)شہیدہحضرت ام ورقہ صحابیہ(رضی اللہ عنھا) کا نام بمعنیٰ گواہ
شرافصحابیہ کا نام، دحیہ کلبی رضی اللہ عنہ کی ہمشیرہ (ایک قول کے مطابق حضور ﷺ کی زوجۂ مطھرہ، البتہ رخصتی نہیں ہوئی تھی)شُریْرہصحابیہ کا نام (مصغر)
شیماءصحابیہ کا نام، ایک قول کے مطابق حضورﷺ کی رضاعی ہمشیرہصفیّہام المومنین اور بہت سی صحابیات کا نام
ظبیہصحابیہ کا نامعائشہام المومنین اور کئی صحابیات(رضی اللہ عنھن)کا نام
عفراءصحابیہ کا نامعاتکہکئی صحابیات (رضی اللہ عنھن) کا نام
عمارہصحابیہ کا نامعصمہصحابیہ کا نام
عبادہصحابیہ کا نامعجماءصحابیہ کا نام
عدیہصحابیہ کا نام (مصغر)عزہصحابیہ کا نام
عقربصحابیہ کا نامعمرہکئی صحابیات کا نام
عمیرہکئی صحابیات کا نام (مصغر)عنقودہصحابیہ کا نام
عویمرہصحابیہ کا نام (مصغر)غزیلہصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق) (مصغر)
غمیصاءصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق)فاطمہحضورﷺ کی لخت جگر اورکئی صحابیات کا نام
فاضلہصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق)فاختہکئی صحابیات کا نام
فارعہکئی صحابیات کا نامفکیہہکئی صحابیات کا نام
قَریبہصحابیہ کا نام (ام سلمہ رضی اللہ عنھا کی ہمشیرہ) (ایک قول کے مطابق)قرۃ العینصحابیہ کا نام (حضرت عبادہ بن صامت کی والدہ)
قریرہصحابیہ کا نامکُبیْشہصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق مصغر)
کبیرہصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق)لبابہکئی صحابیات کا نام
لبنیٰصحابیہ کا ناملیلیٰکئی صحابیات کا نام
لبیبہصحابیہ کا ناممحبہصحابیہ کا نام
محجنہصحابیہ کا ناممزیدہصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق)
مسرہ/مسرتنبی علیہ السلام کا رکھا ہوا نام (صحابیہ)مسیکہصحابیہ کا نام (مصغر)
معاذہصحابیہ کا ناممطیعہآپ علیہ السلام کا رکھا ہوا نام
ملیکہکئی صحابیات کا نام (مصغر)منیعہصحابیہ کا نام
میمونہام المومنین اور کئی صحابیات کا نامنائلہکئی صحابیات کا نام
نتیلہصحابیہ کا نام (مصغر)نُسیبہصحابیہ کا نام (مصغر)
نسیکہصحابیہ کا نامنُعْمصحابیہ کا نام
نعمیٰصحابیہ کا نام (حضرت جعفر بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کی صاحبزادی)نفیسہصحابیہ کا نام
نوارصحابیہ کا نامہریرہصحابیہ کا نام (مصغر)
ہزیلہکئی صحابیات کا نام (مصغر)ہندکئی صحابیات کا نام (حضرت ابوسفیان رضی اللہ عنہ کی زوجۂ مطھرہ کا نام)
یسیرہصحابیہ کا نام (مصغر)تھناۃصحابیہ کا نام
مریمحضرت عیسی علیہ السلام کی والدہ کا نام اور کئی صحابیات کا نامحمنہصحابیہ کا نام
رمیثہصحابیہ کا نامربابکئی صحابیات کا نام
سُمَيْرَاءُصحابیہ کا نامسدیسہصحابیہ کا نام (مصغر)
سائبہصحابیہ کا نامسلمیکئی صحابیات کا نام
شفاءکئی صحابیات کا نامشموسکئی صحابیات کا نام
غاثنہصحابیہ کا نامبثينهصحابیہ کا نام
بحینہصحابیہ کا نامبرزہصحابیہ کا نام
برصاءصحابیہ کا نامبشرہصحابیہ کا نام
بغومصحابیہ کا نامبقیرہصحابیہ کا نام
بھیہصحابیہ کا نامدبیہصحابیہ کا نام
دجاجہصحابیہ کا نامدرہصحابیہ کا نام
دقرہصحابیہ کا نامرضویصحابیہ کا نام
رفیدہصحابیہ کا نامسیرینصحابیہ کا نام
فریعہکئی صحابیات کا نامفکیھہکئی صحابیات کا نام
عنقودهصحابیہ کا نامعکناءصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق)
علیہصحابیہ کا نامارنبصحابیہ کا نام
توأمہصحابیہ کا نامثبیتہکئی صحابیات کا نام
جذامہصحابیہ کا نامجمرہکئی صحابیات کا نام
حمامہصحابیہ کا نامحمینہصحابیہ کا نام
حولاءصحابیہ کا نامحویصلہصحابیہ کا نام
لبنیصحابیہ کا ناملھیہصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق)
لیلیصحابیہ کا ناملینہصحابیہ کا نام
ماریہحضورﷺ کی باندی جن کے بطن سے آپﷺ کاصاحبزادہ حضرت ابراہیم پیدا ہوا، اور کئی صحابیات کا نامرمیصاءصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق)
سخبرہصحابیہ کا نامسلافہصحابیہ کا نام
سمیکہصحابیہ کا نامسخطیصحابیہ کا نام
سعادصحابیہ کا نام سُعْدٰیصحابیہ کا نام
سعیرہصحابیہ کا نامسفانہصحابیہ کا نام
سُمَیْرَۃصحابیہ کا نامسھیمہصحابیہ کا نام
شجیرہصحابیہ کا نامشرفۃالدارصحابیہ کا نام
شریرہصحابیہ کا نامشعثاءصحابیہ کا نام
قتیلہصحابیہ کا نامقریبہصحابیات کا نام (مصغر)
قسرہصحابیہ کا نامقفیرہصحابیہ کا نام
قھطمصحابیہ کا نامودہصحابیہ کا نام
وھبہصحابیہ کا ناموقصاءصحابیہ کا نام
ھندکئی صحابیات کا نامھالہصحابیہ کا نام
ھجیمہصحابیہ کا نامھریرہصحابیہ کا نام
ھزیلہصحابیہ کا نامھمینہصحابیہ کا نام
نبیتہصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطاق)نبعہصحابیہ کا نام
نسیبہصحابیہ کا نامندبہصحابیہ کا نام
نعامہصحابیہ کا نامنعمصحابیہ کا نام
نعمیصحابیہ کا نامنویلہصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق)
صخرہصحابیہ کا نامصعبہصحابیہ کا نام
صماءصحابیہ کا نامصمیتہصحابیہ کا نام
ضباعہصحابیہ کا نامضبیعہصحابیہ کا نام
ضیزنہصحابیہ کا نام طریہصحابیہ کا نام
طعیمہصحابیہ کا نامطفیہصحابیہ کا نام
طلیحہصحابیہ کا نامظمیاءصحابیہ کا نام
عجلہصحابیہ کا نامام نبیطصحابیہ کی کنیت
ام نصرصحابیہ کی کنیتام ھاشمصحابیہ کی کنیت (ایک قول کے مطابق)
أم هانئصحابیہ کی کنیتام ھذیلصحابیہ کی کنیت
ام ابی ھریرہصحابیہ کی کنیتام یقظہصحابیہ کا نام
فضہصحابیہ کا نامقیلہصحابیہ کا نام
کبشہکئی صحابیات کا نامکبیشہصحابی کا نام (ایک قول کے مطابق)
کعیبہصحابیہ کا نامکلثمصحابیہ کا نام
جبَلہصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق)فَرْوہصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق حضورﷺ کی دایہ کا نام)
غُفیرہصحابیہ کا نام (مصغر) حضرت بلال رضی اللہ عنہ کی ہمشیرہ کا نامزنیرہصحابیہ کا نام