بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

4 شوال 1445ھ 13 اپریل 2024 ء

اسلامی نام

حمیراء


نامحمیراء
معنیاُم المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا کا ایک توصیفی نام۔ (حمراء کی تصغیر)
نام کی قسمصحابیات رضی اللہ عنہن کے نام
رومنHumaira
اعرابحُمَیْرَاء
حوالہ(القاموس الوحید، ص:۳۷۵، ط:ادارہ اسلامیات لاہور)،(تهذيب الكمال، ج:۳۵، ص:۳۹۹، ط:بیروت)