اسد | کئی صحابہ کرام کا نام، شیر، یہ بہادری سے کنایہ ہے، اس لئے بہادر شخص کو بھی اسد (شیر) کہا جاتا ہے | اشرف | صحابی کا نام، بزرگ ترین، بلند مرتبہ۔ (اسم تفضیل)، اشرف نام کے بزرگوں میں نیشاپور کے قاضی کے علاوہ بر صغیر کے صاحب التصانیف الکثیرۃ حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ بھی ہیں |
احمر | صحابی کا نام، سرخ، لال، سونا، زعفران۔ (اسم تفضیل) | بدر | کئی صحابہ کرام کا نام، چودھویں رات کا چاند، مکمل لڑکا، مکہ اور مدینہ کے درمیان ایک وادی کا نام جہاں غزوۂ بدر ہوا تھا |
جابر | صحابی کا نام، ٹوٹی ہوئی ہڈی جوڑنے والا، ناگزیر، زور والا، قاہر | حیدر | حضرت علی رضی اللہ عنہ کا ایک لقب، طاقتور شیر، (عربی میں حیدرۃ بھی لکھا جاتا ہے) |
حصین | صحابی کا نام، محفوظ مقام | حَمَّاد | صحابی کا نام، بہت تعریف کرنے والا۔ (حمد سے مبالغہ کا صیغہ) |
حبیب | صحابی کا نام، دوست، محبوب، عاشق | حَسَّان | صحابی کا نام، بہت حسین و جمیل |
حارث | کئی صحابہ کا نام، کھیتی باڑی کرنے والا | حاتم | صحابی کا نام، قاضی، فیصلہ کرنے والا |
حُسَیْن | نواسۂ رسول ﷺ کا نام (مصغر) | حازم | صحابی کا نام، عقلمند، ہوشیار، دوراندیش، محتاط |
خطاب | صحابی کا نام (ایک قول کے مطابق) | خالد | کئی صحابہ کا نام، دوامی، لازوال، لافانی |
رحیل | سفر، روانگی، سفر کے قابل طاقتور اونٹ (رَحِیْل کی تصغیر) | راشد | صحابی کا نام، راہ حق پر سختی سے قائم رہنے والا جیسے خلیفۂ راشد، راہ یاب، ہدایت یافتہ، کامیاب، بالغ، باہوش، باشعور |
رئیس | سردارِ قوم، صدر، سربراہ، افسر، نگراں۔ (ایک قول کے مطابق صحابی کا نام) | زبید | صحابی کا نام، بمعنی خلاصہ، جوہر، ماحصل، بہترین حصہ (زبد کی تصغیر) |
زہیر | صحابی کا نام، پھول، کلی (زہر کی تصغیر) | سعید | صحابی کا نام، نیک بخت، بامراد، خوش نصیب، کامیاب |
سہیل | صحابی کا نام، ایک ستارہ کا نام، ایک خیال کے مطابق اس کے طلوع ہونے کے وقت پھل پکتے ہیں اور گرمی ختم ہوتی ہے | سعد | صحابی کا نام، برکت، خوش بختی |
سیف | صحابی کا نام، تلوار | سلیم | صحابی کا نام، بے عیب، صحیح و سالم، تندرست، صاف ستھرا (سالم کی تصغیر) |
سمیر | صحابی کا نام، رات کے وقت قصہ کہانی کہنے والا، باتیں کرنے والا، زمانۂ طویل | صدیق | خلیفۂ اول حضرت ابوبکر (رضی اللہ عنہ) کا لقب چونکہ آپ رسول اللہ ﷺ کی ہر بات کی ہمیشہ تصدیق کرتے تھے، انتہائی سچا، ہمیشہ تصدیق کرنے والا، اپنے قول سے عمل کی تصدیق کرنے والا، قول وفعل کا پکا |
صامت | صحابی کا نام، خاموش | صہیب | صحابی کا نام، (صهب كی تصغیر بمعنی سرخی وسفیدی مائل بہ زرد هونا) |
ضحاک | کئی صحابہ کا نام، بہت ہنسنے والا، بہت مذاقی، مزاحیہ، بالکل واضح راستہ | طفیل | کئی صحابہ کا نام، واسطہ، ذریعہ، سبب اور وسیلہ کے معنی میں بھی مستعمل ہے |
طارق | کئی صحابہ کا نام، روشن ستارہ، رات کو آنے والا | طلیق | صحابی کا نام، آزاد (قید سے رہا)، خندہ مسکراتا ہوا چہرہ، (طلق کی تصغیر) |
عابد | عبادت گزار، موحِّد، صحابی کا نام (ایک قول کے مطابق) | عمر | دوسرے خلیفہ راشد کا نام، امیر المؤمنین حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ، کئی صحابہ كا نام |
عَبَّاس | حضورﷺ کے چچا کا نام، کئی صحابہ کا نام، وہ شیرجسے دیکھ کر دوسرے شیر بھاگ جاتے ہوں | عتیق | صحابی کا نام، اونچی ذات کا، شریف، قابل تکریم |
عقیل | صحابی کا نام، عقل مند، زیرک، دانا، ہوشیار | عاقل | صحابی کا نام، سمجھ دار، دانش مند، بالغ |
عاصم | کئی صحابہ کا نام، نگہبان، حفاظت کرنے والا۔ (عِصمۃ سے ماخوذ) | عثمان | تیسرے خلیفۂ راشد کا نام، امیر المؤمنین حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ، آپ کے نکاح میں حضورﷺ کی دو صاحبزادیاں یکے بعد دیگرے رہیں جس کی وجہ سے آپ کا لقب ذوالنورین ہے، دیگر کئی صحابہ کا نام |
عصمت | "عصمۃ" صحابی کا نام، پاکدامنی، معصومیت | عفیف | کئی صحابہ کا نام یا لقب، پاک دامن، ناجائز یا ناپسندیدہ قول و فعل سے بچنے والا |
عطاء | کئی صحابہ کا نام، بخشش، عطیہ، پیش کش | عقیب | صحابی کا نام، ہر بعد میں آنے والی شیء، اگلا |
عیاذ | صحابی کا نام، شدت سے پناہ مانگنے والا (عوذ سے مبالغہ کا صیغہ) | غالب | کئی صحابہ کا نام، غلبہ پانے والا، فاتح، قابض، قابو یافتہ، با اقتدار |
فضل | کئی صحابہ کا نام، برتری، فضیلت، احسان، مہربانی، کرم، نوازش | فضیل | کئی صحابہ کا نام، احسان، کرم، مہربانی۔ (فضل کی تصغیر) |
کرامت | کرامۃ صحابی کا نام، عزت، شرافت، وقار، حيثيت، سخاوت، فياضی | لقمان | صحابی کا نام، پرانے وقتوں کے مشہور دانا ولی اللہ گزرے ہیں جن کے نام سے قرآن کی ایک سورت بھی موسوم ہے |
لیث | صحابی کا نام، شیر، طاقت ومضبوطی، شیر کی طرح بہادر | لاحق | کئی صحابہ کا نام، اگلا، بعد میں آنے والا، وابستہ، تابع |
مسعود | کئی صحابہ کا نام، سعادت مند، خوش نصیب، بامراد | مغیث | کئی صحابہ کا نام، فریاد رس، مددگار |
منیب | صحابی کا نام، رجوع کنندہ | منظور | صحابی کا نام، مہربان سردار جس کے کرم و مہربانی کی توقع کی جائے، پسندیدہ |
مبارک | صحابی کا نام، خیروبرکت والا | مبشر | صحابی کا نام، خوشخبری دینے والا |
معوذ | صحابی کا نام، پناہ میں دیا گیا (اسم مفعول) | مختار | صحابی کا نام، منتخب، پسندیدہ، چنیدہ |
مطہر | صحابی کا نام،پاک کرنےوالا | منذر | کئی صحابہ کا نام، ڈرانے والا |
نصر | کئی صحابہ کا نام، مدد | نعمان | کئی صحابہ کا نام |
نُعیم | صحابی کا نام، خوش و خرم۔ (مصغر) | ولید | کئی صحابہ کا نام، نومولود، نوجوان |
یسیر | صحابی کا نام (ایک قول کے مطابق)، آسان، سہل | ہاشم | کئی صحابہ کا نام |
ربیعہ | صحابی کا نام، بمعنی باغیچہ | عطیہ | کئی صحابہ کا نام بمعنی انعام |
عتیقہ | قابل تکریم۔ | ارقم | بدری صحابی ودیگر کئی صحابہ کا نام |
اسیر | کئی صحابہ کا نام | ایاس | کئی صحابہ کا نام |
ثابت | کئی صحابہ کا نام | جبیر | صحابی کا نام |
تمیم | کئی صحابہ کا نام | حاطب | بدری صحابی اور کئی صحابہ کرام کا نام |
حریث | بدری صحابی اور کئی صحابہ کرام کا نام | خلاد | بدری صحابی اور کئی صحابہ کرام کا نام |
خنیس | بدری صحابی اور کئی صحابہ کرام کا نام | ذکوان | کئی صحابہ کرام کا نام |
رافع | کئی صحابہ کرام کا نام | زاہر | صحابی کا نام |
سائب | کئی صحابہ کرام کا نام | سماک | بدری صحابی اور کئی صحابہ کرام کا نام |
سفیان | کئی صحابہ کرام کا نام | سالم | کئی صحابہ کرام کا نام |
صفوان | کئی صحابہ کرام کا نام | عباد | صحابی کا نام |
قیس | کئی صحابہ کرام کا نام | مالک | کئی صحابہ کرام کا نام |
معاذ | بدری صحابی اور کئی صحابہ کرام کا نام | نوفل | صحابی کا نام |
واقد | کئی صحابہ کا نام | وہب | بدری صحابی اور کئی صحابہ کا نام |
ہلال | کئی صحابہ کا نام | اخرم | کئی صحابہ کا نام |
ازہر | کئی صحابہ کا نام | اصیرم | صحابی کا نام |
اسید | کئی صحابہ کا نام۔ (مصغر) | اسعد | کئی صحابہ کا نام |
افلح | کئی صحابہ کا نام | حکیم | کئی صحابہ کا نام بمعنی دانش ور |
معاویہ | کئی صحابہ کا نام، انہی میں سے ایک حضور ﷺ کے برادر نسبتی، کاتب وحی اور عادل خلیفہ حضرت معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنھم بھی ہیں | ابوبکرصدیق | خلیفۂ راشد اول، عشرہ مبشرہ، صحابی کی کنیت اور کئی صحابہ کی کنیت |
عثمان غنی | خلیفۂ راشد ثالث ، عشرہ مبشرہ، صحابی کا نام اور کئی صحابہ کا نام | عمرفاروق | خلیفۂ راشد ثانی، عشرہ مبشرہ، صحابی کا نام اور کئی صحابہ کا نام |
علی المرتضی | خلیفۂ راشد چہارم، عشرہ مبشرہ، صحابی کا نام اور کئی صحابہ کا نام | اِیاس | کئی صحابہ کا نام |
احوص | صحابی کا نام | ادرع | صحابی کا نام |
اقعس | صحابی کا نام، (ایک قول کے مطابق) | اکثم | کئی صحابہ کا نام |
اسمر | کئی صحابہ کا نام | اوس | کئی صحابہ کا نام |
ابان | صحابی کا نام | اربد | صحابی کا نام |
اسامہ | کئی صحابہ کا نام، شیر یعنی بہادر | امیہ | کئی صحابہ اور صحابیات کا نام |
اقرع | کئی صحابہ کا نام | انس | کئی صحابہ کا نام |
ابیض | کئی صحابہ کا نام | اخضر | صحابی کا نام, (ایک قول کے مطابق) بمعنی سرسبز، تروتازہ, (اسم تفضیل) |
ابوبکر | خلیفۂ راشد اول، عشرہ مبشرہ، صحابی کی کنیت اور کئی صحابہ کی کنیت | ابوحذیفہ | صحابی کی کنیت |
ابو سلمہ | کئی صحابہ کی کنیت | ابو عبیدہ | کئی صحابہ کی کنیت |
ابو موسیٰ | کئی صحابہ کی کنیت | ابن ام مکتوم | صحابی کی کنیت، (نابینا صحابی اور مؤذن ) |
ابو برزہ | صحابی کی کنیت | ابو بردہ | صحابی کی کنیت |
ابو رافع | کئی صحابہ کی کنیت | ابو رہم | کئی صحابہ کی کنیت |
ابو سبرہ | کئی صحابہ کی کنیت | ابو سنان | کئی صحابہ کی کنیت |
ابو فکیہہ | کئی صحابہ کی کنیت | ابو قیس | کئی صحابہ کی کنیت |
ابو کبشہ | کئی صحابہ کی کنیت | ابو مرثد | صحابی کی کنیت |
ابوہریرہ | صحابی کی کنیت | ابوایوب | کئی صحابہ کی کنیت |
ابوالدرداء | صحابی کی کنیت | ابو سعید | کئی صحابہ کی کنیت |
ابو مسعود | صحابی کی کنیت | ابوقتادہ | صحابی کی کنیت |
ابودجانہ | صحابی کی کنیت | ابوالیسر | صحابی کی کنیت |
ابولبابہ | کئی صحابہ کی کنیت | ابوالہیثم | کئی صحابہ کی کنیت |
ابوحمید | صحابی کی کنیت | ابوزید | صحابی کی کنیت |
ابوعمرہ | کئی صحابہ کی کنیت | ابوعبس | صحابی کی کنیت |
ابواسید | کئی صحابہ کی کنیت | ابن ابی اوفیٰ | صحابی کی کنیت |
ابوامامہ | کئی صحابہ کی کنیت | ابوبصیر | صحابی کی کنیت |
ابوبکرہ | صحابی کی کنیت | ابوجہم | صحابی کی کنیت |
ابوجندل | صحابی کی کنیت | ابوثعلبہ | کئی صحابہ کی کنیت |
ابورفاعہ | صحابی کی کنیت | ابوسفیان | کئی صحابہ کی کنیت |
ابوشریح | کئی صحابہ کی کنیت | ابوالعاص | صحابی کی کنیت |
ابوعامر | کئی صحابہ کی کنیت | ابوعسیب | صحابی کی کنیت |
ابوعمرو | کئی صحابہ کی کنیت | ابومالک | کئی صحابہ کی کنیت |
ابومحجن | صحابی کی کنیت | ابومحذورہ | صحابی کی کنیت |
ابوواقد | کئی صحابہ کی کنیت | بشر | صحابی کا نام |
بکر | کئی صحابہ کا نام | بکیر | صحابی کا نام، (ایک قول کے مطابق) |
بلال | کئی صحابہ کا نام | براء | کئی صحابہ کا نام بمعنی عیوب وآفات سے پاک |
بسر | کئی صحابہ کا نام | بُرير | کئی صحابہ کا نام |
بَصره | صحابی كا نام | تمّام | کئی صحابہ کا نام |
ثعلبہ | کئی صحابہ کا نام | ثمامہ | کئی صحابہ کا نام |
ثوبان | کئی صحابہ کا نام | ثقب | صحابی کا نام، (ایک قول کے مطابق) |
ثقیب | صحابی کانام، (ایک قول کے مطابق) | ثَور | صحابی کا نام |
ثقف | صحابی کا نام، (ایک قول کے مطابق) | جعفر | کئی صحابہ کا نام |
جُعیل | صحابی كا نام | جریر | صحابی کا نام |
جُفینہ | صحابی کا نام | جمیع | صحابی کا نام |
جَنَاب | صحابی کا نام | جُنادح | صحابی کا نام |
جُنبُذ | صحابی کا نام، (ایک قول کے مطابق) | جنید | صحابی کا نام |
جندب | کئی صحابہ کا نام | جہر | صحابی کا نام |
جہم | کئی صحابہ کا نام | جُہیم | صحابی کا نام |
جَوْن | صحابی کا نام | حویرث | صحابی کا نام |
حمزہ | حضورﷺ کے چچا اور کئ صحابہ کا نام | حذیفہ | کئی صحابہ کا نام |
حنظلہ | کئی صحابہ کا نام | حسن | نواسہ رسول ﷺ کا نام ،بمعنی خوبصورت، اچھا |
حویْطب | صحابی کا نام | حابس | کئی صحابہ کا نام |
حاجب | کئی صحابہ کا نام | حارثہ | کئی صحابہ کا نام |
حبان | صحابی کا نام | حیان | کئی صحابہ کا نام |
حبیش | صحابی کا نام | حُجر | کئی صحابہ کا نام |
حُجیْر | کئی صحابہ کا نام | حُدیْر | صحابی کا نام |
حدرد | صحابی کا نام | حُرّ | صحابی کا نام |
حِذْیَم | صحابی کا نام | حرملہ | کئی صحابہ کا نام |
حریز | صحابی کا نام | حُزابہ | صحابی کا نام |
حزام | کئی صحابہ کا نام | حزْم | کئی صحابہ کا نام |
حشرج | صحابی کا نام | حَوشب | صحابی کا نام |
حطَّاب | صحابی کا نام، (ایک قول کے مطابق) | حفص | کئی صحابہ کا نام |
حُلیْس | صحابی کانام | حُمام | صحابی کا نام |
حمران | صحابی كا نام | حميل | صحابی كا نام |
حوْط | صحابی كا نام | حنْبل | صحابی كا نام، (ایک قول کے مطابق) |
حميد | صحابی كا نام | حنيف | صحابی كا نام |
خدیج | صحابی کا نام | خُزَیْمَۃ | کئی صحابہ کا نام |
خِذام | صحابی کا نام | خبیب | کئی صحابہ کا نام |
خویلد | کئی صحابہ کا نام | خلاّد | صحابی كا نام |
خريم | صحابی كا نام | خرباق | ذوالیدین صحابی کا نام |
خِرّيت | صحابی كا نام | خزامہ | صحابی کا نام، (ایک قول کے مطابق) |
خشخاش | صحابی كا نام | خشرم | صحابی کا نام |
خُفاف | صحابی كا نام | خَلَف | صحابی کا نام |
خلیفہ | صحابی کا نام، (ایک قول کے مطابق) | دِحیہ | صحابی کا نام |
دِرہم | صحابی کا نام | دغفل | صحابی کا نام، (ایک قول کے مطابق) |
دکین | صحابی کا نام | دیلم | صحابی کا نام یا لقب، (ایک قول کے مطابق) |
دہر | صحابی کا نام | دینار | صحابی کا نام |
ذابل | صحابی کا نام | ذُواب | صحابی کا نام |
ذُویب | کئی صحابہ کا نام | ذوالیدین | صحابی کا لقب |
ذوالشِمالَین | صحابی کا لقب | ذُوالِّلحیہ | صحابی کا لقب |
رَشدان | صحابی کا نام | رُشیْد | کئی صحابہ کا نام |
رُوَیْفع | کئی صحابہ کا نام | رَباح | کئی صحابہ کا نام |
ربیع | کئی صحابہ کا نام | رِجاء | صحابی کا نام |
رُدیح | صحابی کا نام | رزين | صحابي كا نام |
رسیم | صحابي كا نام | رفاعہ | کئی صحابہ اور صحابیات کا نام |
رُقاد | صحابي كا نام | رُقیم | صحابي كا نام |
رکانہ | صحابي كا نام | رَوْح | صحابی كا نام |
رومان | صحابی كا نام | زارع | صحابی كا نام، (ایک قول کے مطابق) |
زِبرِقان | صحابی كا نام | زبیر | کئی صحابہ كا نام |
زِرّ | صحابی کا نام | زُرارہ | کئی صحابہ كا نام |
زُرعہ | کئی صحابہ كا نام | زَعَبل | صحابی كا نام، (ایک قول کے مطابق) |
زُفر | صحابی كا نام | زیاد | کئی صحابہ كا نام |
زفر | صحابی كا نام | زید | کئی صحابہ کا نام |
سلمان | حضرت سلمان فارسی مشہور صحابی اور دیگرکئی صحابہ کا نام | سلمہ | کئی صحابہ کا نام |
سمُرہ | کئی صحابہ کا نام | سراقہ | کئی صحابہ کا نام |
سَکَبہ | صحابی کا نام | سمْعان | صحابی کا نام |
سابط | صحابی کا نام | ساریہ | صحابی کا نام |
ساعِدہ | صحابی کا نام | سالِف | صحابی کا نام |
سبْرہ | کئی صحابہ کا نام | سُبَیْع | بدری صحابی کا نام |
سُحیْم | صحابی کا نام | سخْبرہ | صحابی کا نام |
سرق | صحابی کا نام | سریع | صحابی کا نام |
سلیط | کئی صحابہ کا نام | سُلیک | صحابی کا نام |
سلیل | صحابی کا نام | سِنان | کئی صحابہ کا نام |
سنْدر | صحابی کا نام، (ایک قول کے مطابق) | سہل | کئی صحابہ کا نام |
سہم | صحابی کا نام | سُویْبِط | صحابی کا نام |
سُویْبِق | صحابی کا نام | سیّار | صحابی کا نام |
شَبث | صحابی کا نام | شبر | صحابی کا نام |
شِبل | صحابی کا نام | شبیب | صحابی کا نام |
شدّاد | کئی صحابہ کا نام | شراحیل | کئی صحابہ کا نام |
شُرحْبیل | کئی صحابہ کا نام | شريح | كئي صحابہ کا نام |
شرید | صحابی کا نام | شریط | صحابی کا نام |
شریق | صحابی کا نام | شریک | کئی صحابہ کا نام |
شطب | صحابی کا نام | شکل | صحابی کا نام |
شمعون | صحابی کا نام | شَیبان | صحابی کا نام |
شَیبہ | کئی صحابہ کا نام | صحار | کئی صحابہ کا نام |
صخر | کئی صحابہ کا نام | صُدَیّ | ابوامامۃ با ہلی صحابی کا نام |
صعب | صحابی کا نام | صلہ | صحابی کا نام |
صعْصہ | صحابی کا نام | صلْت | صحابی کا نام |
صُنابح | صحابی کا نام | صرد | صحابی کا نام |
ضرار | کئی صحابہ کا نام | ضِماد | صحابی کا نام |
ضمرہ | کئی صحابہ کا نام | ضُمیْرہ | کئی صحابہ کا نام (مصغر) |
طرفہ | صحابی کا نام | طریف | صحابی کا نام |
طریح | صحابی کا نام | طلحہ | کئی صحابہ کا نام |
طُلیحہ | صحابی کا نام (مصغر) | طہفہ | صحابی کا نام، (ایک قول کے مطابق) |
طُعمہ | صحابی کا نام، (ایک قول کے مطابق) | طلق | صحابی کا نام |
طلیب | کئی صحابہ کا نام (مصغر) | طہمان | صحابی کا نام |
طُہیّہ | صحابی کا نام، (ایک قول کے مطابق) | ظبیان | صحابی کا نام |
ظُہیر | صحابی کا نام | عازب | صحابی کا نام |
عامر | کئی صحابہ کا نام | عویمر | صحابی کا نام |
عائذ | صحابی کا نام | عائذاللہ | صحابی کا نام (ایک قول کے مطابق) |
عُبادہ | کئی صحابہ کا نام | عبْدہ | کئی صحابہ کا نام |
عبْس | صحابی کا نام | عبیداللہ | کئی صحابہ کا نام |
عُبید | کئی صحابہ کا نام | عُبیدہ | کئی صحابہ کا نام |
عتّاب | کئی صحابہ کا نام | عِتبان | کئی صحابہ کا نام |
عتبہ | کئی صحابہ کا نام | عُتیْر | صحابی کا نام |
عتیک | کئی صحابہ کا نام | عُثیم | صحابی کا نام |
عُجیْر | صحابی کا نام | عُدس | صحابی کا نام |
عَدیّ | کئی صحابہ کا نام | عرباض | صحابی کا نام |
عرزب | صحابی کا نام | عُرس | صحابی کا نام |
عرفجہ | کئی صحابہ کا نام | عُرفطہ | صحابی کا نام |
عُروہ | کئی صحابہ کا نام | عریب | صحابی کا نام |
عصام | صحابی کا نام | عِصمہ | کئی صحابہ کا نام |
عُصیْمہ | صحابی کا نام (ایک قول کے مطابق) | عُطارد | صحابی کا نام |
عطیّہ | کئی صحابہ کا نام | عُقیب | صحابی کا نام (ایک قول کے مطابق مصغر) |
عفان | صحابی کا نام | عُفیر | صحابی کا نام (مصغر) |
عکاشہ | کئی صحابہ کا نام | عِکراش | صحابی کا نام |
عِکرمہ | صحابی کا نام | علاء | کئی صحابہ کا نام |
عِلباء | صحابی کا نام | عُلبہ | صحابی کا نام |
علس | صحابی کا نام | علقمہ | کئی صحابہ کا نام |
عمار | کئی صحابہ کا نام | عمیر | کئی صحابہ کا نام (مصغر) |
عنبسہ | صحابی کا نام | عنْتَرہ | صحابی کا نام |
عوْسجہ | صحابی کا نام | عُویْف | صحابی کا نام (مصغر) |
عُویْم | صحابی کا نام (مصغر) | عِیاض | کئی صحابہ کا نام |
عیّاذ | صحابی کا نام | عیّاش | صحابی کا نام |
عُییْنہ | صحابی کا نام (مصغر) | غزیّہ | صحابی کا نام |
غسّان | صحابی کا نام | غُضیْف | صحابی کا نام (ایک قول کے مطابق) |
غُطیْف | صحابی کا نام (ایک قول کے مطابق) | غنّام | صحابی کا نام |
غُنیم | صحابی کا نام | فاتک | صحابی کا نام |
فاکہ | صحابی کا نام | فُرات | صحابی کا نام |
فرقد | صحابی کا نام | فروہ | کئی صحابہ کا نام |
فَضالہ | کئی صحابہ کا نام | فَلَتَان | صحابی کا نام |
فیروز | صحابی کا نام | قارِب | صحابی کا نام (ایک قول کے مطابق) |
قتادہ | کئی صحابہ کا نام | قُدامہ | کئی صحابہ کا نام |
قبیصہ | کئی صحابہ کا نام (مصغر) | قرظہ | صحابی کا نام |
قُرّہ | صحابی کانام،بمعنی ٹھنڈک | قَسامہ | صحابی کا نام |
قُشیْر | صحابی کا نام (مصغر) | قُصیّ | صحابی کا نام (مصغر) |
قطن | صحابی کا نام | قعْقاع | صحابی کا نام |
قفیز | نبی علیہ السلام کے غلام کا نام (ایک قول کے مطابق) | قُہیْد | صحابی کا نام (مصغر) (ایک قول کے مطابق) |
کعب | کئی صحابہ کا نام | کُرز | کئی صحابہ کا نام |
کُریْز | صحابی کا نام (مصغر) (ایک قول کے مطابق) | کُبیْش | صحابی کا نام (ایک قول کے مطابق) |
کِنانہ | صحابی کا نام | کہمس | صحابی کا نام |
کُہیْل | صحابی کا نام (مصغر) | لاحِب | صحابی کا نام |
لُبْدہ | صحابی یا تابعی کا نام، کثیر، زیادہ | لبید | صحابی کا نام |
ماعز | صحابی کا نام | مُثنیٰ | صحابی کا نام |
مدرک | صحابی کا نام | مدلوک | صحابی کا نام |
مذکور | صحابی کا نام | مرثد | کئی صحابہ کا نام |
مرحب | صحابی کا نام (ایک قول کے مطابق) | مرزُبان | صحابی کا نام |
مرزوق | صحابی کا نام | مُستورِد | صحابی کا نام |
مُسرع | نبی علیہ السلام کا رکھا ہوا نام | مسروق | صحابی کا نام |
مِسطح | صحابی کا نام | مِسور | صحابی کا نام |
مِشرح | صحابی کا نام | مصعب | صحابی کا نام |
مُطاع | صحابي كا نام | مُطرّف | صحابی كا نام |
مطعم | صحابی كا نام | مُطّلب | صحابی كا نام |
مظہر | صحابی كا نام | معبد | کئی صحابہ کا نام |
مُعتِّب | صحابی کا نام | معدان | صحابی کا نام |
معقل | کئی صحابہ کا نام | معمر | کئی صحابہ کا نام |
معْن | کئی صحابہ کا نام | مُعیْقیْب | صحابی کا نام |
مغیرہ | کئی صحابہ کا نام | مقداد | صحابی کا نام |
مِقسم | صحابی کا نام | مکحول | صحابی کا نام |
مِلحان | صحابی کا نام (ایک قول کے مطابق) | مُلیْل | بدری صحابی کا نام (مصغر) |
مُنْبعث | صحابی کا نام | مُنبِّہ | صحابی کا نام |
مُنیْذر | صحابی کا نام | منقذ | صحابی کا نام |
مَنفعہ | صحابی کا نام | منقع | صحابی کا نام |
مہاجر | کئی صحابہ کا نام | مہزم | صحابی کا نام |
مونس | صحابی کا نام | موْہب | صحابی کا نام |
میسرہ | کئی صحابہ کا نام | میمون | صحابی کا نام |
معروف | صحابی کا نام (ایک قول کے مطابق) بمعنی مشہور، بھلائی، احسان، نیکی، حسن سلوک | نعیْمان | صحابی کا نام |
نزیل | صحابی کا نام (ایک قول کے مطابق) | نوَّاس | صحابی کا نام |
نُفیر | صحابی کا نام (مصغر) | نابل | صحابی کا نام |
ناجیہ | کئی صحابہ کا نام | نبہان | کئی صحابہ کا نام |
نُبَیط | صحابی کا نام (مصغر) | نبیہ | صحابی کا نام (مصغر) |
نُصیْر | صحابی کا نام (ایک قول کے مطابق) (مصغر) | نضر | صحابی کا نام |
نضیر | صحابی کا نام (مصغر) | نضلہ | صحابی کا نام |
نمیر | صحابی کا نام (مصغر) | نہار | صحابی کا نام |
نُہیر | صحابی کا نام (مصغر) | نہیک | کئی صحابہ کا نام |
وابصہ | صحابی کا نام | واصلہ | صحابی کا نام (ایک قول کے مطابق) |
وازِع | صحابی کا نام (ایک قول کے مطابق) | وائل | صحابی کا نام |
وداعہ | صحابی کا نام | ودفہ | صحابی کا نام (ایک قول کے مطابق) |
ودیعہ | صحابی کا نام | ورد | صحابی کا نام |
وردان | کئی صحابہ کرام کا نام | وزر | صحابی کا نام (ایک قول کے مطابق) |
وعلہ | صحابی کا نام | وھب | کئی صحابہ کرام کا نام |
وُھبان | صحابی کا نام،بمعنیٰ ھبہ | ہمام | کئی صحابہ کا نام |
ہشام | کئی صحابہ کرام کا نام | ہالہ | صحابی کا نام |
ہانی | کئی صحابہ کرام کا نام | ہبیب | صحابی کا نام |
ہبیرہ | صحابی کا نام | ہدیم | صحابی کا نام |
ہرِم | صحابی کا نام | ہِرماس | صحابی کا نام |
ہزّال | صحابی کا نام | ہلِب | صحابی کا نام |
ہُمیل | صحابی کا نام | ہیثم | صحابی کا نام |
یسار | کئی صحابہ کرام کا نام | یُسْر | صحابی کا نام |
یُسیْر | کئی صحابہ کرام کا نام (مصغر) | یعلیٰ | صحابی کا نام |
یعمر | صحابی کا نام | یعیش | صحابی کا نام |
یمان | صحابی کا نام یا لقب | ایمن | کئی صحابہ کا نام |
اُمیّہ | صحابی کا نام | بریدہ | صحابی کا نام (مصغر) |
جبلہ | کئی صحابہ کرام کا نام | جُفیْنہ | صحابی کا نام (ایک قول کے مطابق) |
شیْبہ | صحابی کا نام | طلیحہ | صحابی کا نام (مصغر) |
طعمہ | صحابی کا نام | طہیّہ | صحابی کا نام (ایک قول کے مطابق) |
عیینہ | صحابی کا نام | عرفطہ | صحابی کا نام |
عروہ | کئی صحابہ کا نام | قدامہ | کئی صحابہ کا نام |
ہانئ | صحابی کا نام | ضمیرہ | صحابی کا نام |
نقادہ | صحابی(رضی اللہ عنہ)کانام۔ | ابرھہ | کئی صحابہ کا نام |
أبي | کئی صحابہ کا نام | ابی | کئی صحابہ کا نام |
اثال | صحابی کا نام | اخنس | صحابی کا نام |
ارطاۃ | صحابی کا نام | اریقط | صحابی کا نام |
ازرق | صحابی کا نام | اسفع | صحابی کا نام |
اسقع | صحابی کا نام | اسلع | صحابی کا نام |
اسلم | صحابی کا نام | اشعث | صحابی کا نام |
اشرس | صحابی کا نام | اشیم | صحابی کا نام |
اصید | صحابی کا نام | اصبغ | صحابی کا نام |
اضبط | صحابی کا نام | اغرّ | کئی صحابہ کا نام |
اغلب | صحابی کا نام | اقرم | صحابی کا نام |
اکوع | صحابی کا نام | امرؤالقیس | صحابی کا نام |
انجشہ | صحابی کا نام | انیس | صحابی کا نام |
اُنيف | کئی صحابہ کا نام | اھبان | کئی صحابہ کا نام |
اھود | صحابی کا نام | او فی | صحابی کا نام |
ایاد | صحابی کا نام | بدیل | صحابی کا نام |
برذع | صحابی کا نام | بسبسہ | صحابی کا نام |
تیھان | صحابی کا نام | ثور | صحابی کا نام |
جاریہ | صحابی کا نام | جثامہ | صحابی کا نام |
مھجع | صحابی کا نام | مدلاج | صحابی کا نام |
مدلج | صحابی کا نام | مذعور | صحابی کا نام |
مرارہ | صحابی کا نام | یزید | کئی صحابہ کا نام |
عمرو | کئی صحابہ کا نام | سلکان | صحابی کا نام |
سنان | صحابی کا نام | سمیط | صحابی کا نام |
بھیس | صحابی کا نام | بہلول | صحابی کا نام |
بہزاد | صحابی کا نام | بلیل | صحابی كا نام |
بردہ | صحابی کا نام | برمہ | صحابی کا نام |
بریر | صحابی کا نام | بزیع | صحابی کا نام |
بحیر | کئی صحابہ کا نام | امد | صحابی کا نام |
ایماء | صحابی کا نام | باذان | صحابی کا نام |
باقوم | صحابی کا نام (ایک قول کے مطابق) | بحاث | صحابی کا نام |
بدرہ | صحابی کا نام | بربیر | صحابی کا نام |
برح | صحابی کا نام | برید | صحابی کا نام |
سالف | صحابی کا نام | سباع | صحابی کا نام |
سبیع | صحابی کا نام | سجار | صحابی کا نام (ایک قول کے مطابق) |
سِجِلّ | صحابی کا نام | عابس | صحابی کا نام |
عازب | صحابی کا نام | عَبَّاد | صحابی کا نام |
عباس | کئی صحابہ کا نام (حضورﷺ کے چچا کانام ہے) | عبایہ | صحابی کا نام |
عبید | کئی صحابہ کا نام | عتاب | کئی صحابہ کا نام |
عتبان | کئی صحابہ کا نام | عتیبہ | کئی صحابہ کا نام |
عتیر | کئی صحابہ کا نام | عثامہ | صحابی کا نام |
عثم | صحابی کا نام | عثیر | صحابی کا نام |
عثمہ | صحابی کا نام | عثیم | صحابی کا نام |
عجری | صحابی کا نام | عجیر | صحابی کا نام |
عجیل | صحابی کا نام | عداء | صحابی کا نام |
عداس | صحابی کا نام | عدس | صحابی کا نام |
عدی | کئی صحابہ کا نام، اورسخاوت میں ضرب المثل شخصیت حاتم طائی کے صاحبزادے کانام بھی عدی ہے اور یہ بیٹا صحابی بھی ہے(رضی اللہ عنہ) | عرابہ | کئی صحابہ کا نام |
عرس | کئی صحابہ کا نام | عُرَیْب | کئی صحابہ کا نام |
عس | صحابی کا نام | عزرہ | صحابی کا نام |
عسجدی | صحابی کا نام | عسعس | صحابی کا نام (ایک قول کے مطابق) |
غشور | صحابی کا نام (ایک قول کے مطابق) | عصیم | صحابی کا نام |
عصیمہ | صحابی کا نام | عطارد | صحابی کا نام |
عُفَیْف | صحابی کا نام | عفیر | صحابی کا نام |
عقبہ | صحابی کا نام | عقفان | صحابی کا نام |
مرداس | صحابی کا نام | خارجہ | صحابی کا نام |
خارج | صحابی کا نام | عُقیبہ | صحابی کا نام (ایک قول کے مطابق) |
عکاف | صحابی کا نام | عک | صحابی کا نام |
عکراش | صحابی کا نام | عکرمہ | صحابی کا نام |
علاثہ | صحابی کا نام | علباء | صحابی کا نام |
علبہ | صحابی کا نام | علس | صحابی کا نام |
علسہ | صحابی کا نام | عُمارہ | صحابی کا نام |
عُرَیْب | صحابی کا نام | عمران | صحابی کا نام اور حضرت مریم علیھا السلام کے والد کا نام بھی ہے |
عَميره | صحابی کا نام (ایک قول کے مطابق) | عنبس | صحابی کا نام |
عنبہ | صحابی کا نام | عنترہ | صحابی کا نام |
عنتر | صحابی کا نام (ایک قول کے مطابق) | عنمہ | صحابی کا نام |
عنیز | صحابی کا نام (ایک قول کے مطابق) | عوام | صحابی کا نام |
عوذ | صحابی کا نام | عوسجہ | صحابی کا نام |
عوف | صحابی کا نام | عون | صحابی کا نام |
عویج | صحابی کا نام | عویف | صحابی کا نام |
عویم | صحابی کا نام | عویمر | صحابی کا نام |
عَیَّاذ | صحابی(رضی اللہ عنہ)کانام۔ | عیاش | صحابی کا نام |
عیاض | صحابی کا نام | عُیَیْنَۃ | صحابی کا نام |
عارض | مخضرمین میں سے ایک شخص کا نام | غاضرہ | صحابی کا نام |
غرفہ | صحابی کا نام | غرقدہ | صحابی کا نام (ایک قول کے مطابق) |
غزیہ | صحابی کا نام | غسان | صحابی کا نام |
غضیف | صحابی کا نام | غشمیر | صحابی کا نام (ایک قول کے مطابق) |
غطیف | صحابی کا نام | غنام | صحابی کا نام |
غنیم | صحابی کا نام | غورث | صحابی کا نام |
غیلان | صحابی کا نام | فائد | صحابی کا نام |
فتح | صحابی کا نام | فجیع | صحابی کا نام |
فدفد | صحابی کا نام | فدیک | صحابی کا نام |
فرات | صحابی کا نام | فراس | صحابی کا نام |
فراسی | صحابی کا نام | فرافصہ | صحابی کا نام |
فرزدق | صحابی کا نام (ایک قول کے مطابق) | فضالہ | صحابی کا نام |
فلتان | صحابی کا نام | فلیت | صحابی کا نام (ایک قول کے مطابق) |
فویک | صحابی کا نام | فنج | صحابی کا نام (ایک قول کے مطابق)، مخضرمین میں سے ایک شخص کا نام |
قارب | صحابی کا نام | قارظ | صحابی کا نام |
قائف | صحابی کا نام | قباث | صحابی کا نام |
قداد | صحابی کا نام (ایک قول کے مطابق) | قدد | صحابی کا نام (ایک قول کے مطابق) |
قردہ | صحابی کا نام | قرط | صحابی کا نام |
قرہ | صحابی کا نام | قزعہ | صحابی کا نام |
قریط | صحابی کا نام (ایک قول کے مطابق) | قسامہ | صحابی کا نام |
قشیر | صحابی کا نام | قصیل | صحابی کا نام |
قصی | صحابی کا نام | قضاعی | صحابی کا نام |
قطبہ | صحابی کا نام | قعقاع | صحابی کا نام |
قعین | صحابی کا نام | قفیر | صحابی کا نام (ایک قول کے مطابق) |
قلیب | صحابی کا نام (ایک قول کے مطابق) | قمداء | صحابی کا نام (ایک قول کے مطابق) |
قنان | صحابی کا نام | قنفذ | صحابی کا نام |
قِھْطِم | صحابی کا نام (ایک قول کے مطابق) | قھید | صحابی کا نام |
قوال | صحابی کا نام (ایک قول کے مطابق) بمعنی خوش بیان | قیاثہ | صحابی کا نام |
قیسبہ | صحابی کا نام | قیطی | صحابی کا نام (ایک قول کے مطابق) |
قین | صحابی کا نام (ایک قول کے مطابق) | کباثہ | صحابی کا نام |
کبیس | صحابی کا نام (ایک قول کے مطابق) | کثیر | صحابی کا نام |
کدن | صحابی کا نام (ایک قول کے مطابق) | کدیر | صحابی کا نام |
کردم | صحابی کا نام | کرام | صحابی کا نام |
کردمہ | صحابی کا نام | کردوس | صحابی کا نام |
کرز | صحابی کا نام | کرکرہ | صحابی کا نام |
کریب | صحابی کا نام | کریز | صحابی کا نام |
کسد | صحابی کا نام | کلاب | صحابی کا نام |
کلثوم | کئی صحابہ کا نام | کلدہ | صحابی کا نام |
کلیب | کئی صحابہ کا نام | کناز | صحابی کا نام |
کنانہ | کئی صحابہ کا نام | کھاس | صحابی کا نام |
كهمس | صحابی کا نام | کہیل | صحابی کا نام |
کیسان | کئی صحابہ کا نام | کمیت | مخضرمین میں سے دوشخصوں کا نام |
لاحب | صحابی کا نام | لاشر | ایک قول کے مطابق صحابی کا نام |
لبدہ | صحابی کا نام | لبی | صحابی کا نام |
لجلاج | کئی صحابہ کا نام | لصیب | صحابی کا نام (ایک قول کے مطابق) |
لقیط | کئی صحابہ کا نام | لقیم | صحابی کا نام |
لمیس | صحابی کا نام | لھیب | صحابی کا نام |
مازن | کئی صحابہ کا نام | مبرح | صحابی کا نام |
متمم | صحابی کا نام | مثعب | صحابی کا نام |
مثلم | صحابی کا نام | مثنی | صحابی کا نام |
مجاشع | صحابی کا نام | مجالد | کئی صحابہ کا نام |
مجذر | کئی صحابہ کا نام | محارب | صحابی کا نام |
محتفر | صحابی کا نام | محجن | کئی صحابہ کا نام |
محدوج | صحابی کا نام (ایک قول کے مطابق) | محرز | کئی صحابہ کا نام |
محرش | صحابی کا نام (ایک قول کے مطابق) | مجمع | کئی صحابہ کا نام |
طحیل | صحابی کا نام (ایک قول کے مطابق) | طخفہ | صحابی کا نام (ایک قول کے مطابق) |
طھمان | صحابی کا نام | عنمہ | صحابی کا نام |
عنان | صحابی کا نام | عیدان | صحابی کا نام (ایک قول کے مطابق) |
مسطح | صحابی کا نام | محمیہ | صحابی کا نام |
محیریز | صحابی کا نام (ایک قول کے مطابق) | محمول | صحابی کا نام |
محیصہ | صحابی کا نام | مخارق | صحابی کا نام |
مخاشن | صحابی کا نام | مخبر | صحابی کا نام |
مخربہ | صحابی کا نام | مخرش | صحابی کا نام (ایک قول کے مطابق) |
مخرمہ | صحابی کا نام | مخرفہ | صحابی کا نام (ایک قول کے مطابق) |
مخمر | صحابی کا نام (ایک قول کے مطابق) | مخنف | صحابی کا نام |
مخلد | صحابی کا نام | مخول | صحابی کا نام (ایک قول کے مطابق) |
مخیس | صحابی کا نام | مسور | صحابی کا نام |
محلم | صحابی کا نام | مدعم | صحابی کا نام |
مذبوب | صحابی کا نام (ایک قول کے مطابق) | مراوح | صحابی کا نام |
مرزبان | صحابی کا نام | مرہ | صحابی کا نام |
مروان | کئی صحابہ کا نام | مری | صحابی کا نام |
مزرد | صحابی کا نام، (ایک قول کے مطابق) | مساحق | صحابی کا نام |
مسافع | کئی صحابہ کا نام | مستنیر | صحابی کا نام (ایک قول کے مطابق) |
مستورد | کئی صحابہ کا نام | مسرع | صحابی کا نام |
مسروح | کئی صحابہ کا نام | مسلم | کئی صحابہ کا نام |
مَسْلَمَۃ | کئی صحابہ کا نام | مسیب | کئی صحابہ کا نام |
مشرح | صحابی کا نام | مشمرج | صحابی کا نام |
مضرح | صحابی کا نام | مضرس | صحابی کا نام |
مضطجع | کئی صحابہ کا نام | مطاع | صحابی کا نام |
مطر | کئی صحابہ کا نام | مطرح | صحابی کا نام (ایک قول کے مطابق) |
مطرف | کئی صحابہ کا نام | مطرب | صحابی کا نام (ایک قول کے مطابق) |
مطلب | کئی صحابہ کا نام | مظھر | صحابی کا نام |
معافی | صحابی کا نام | معتب | کئی صحابہ کا نام |
معتمر | صحابی کا نام | معد | صحابی کا نام |
معدیکرب | کئی صحابہ کا نام | معرض | کئی صحابہ کا نام |
معلی | صحابی کا نام (ایک قول کے مطابق) | معن | کئی صحابہ کا نام |
معیقیب | صحابی کا نام | مغفل | کئی صحابہ کا نام |
مغلس | صحابی کا نام (ایک قول کے مطابق) | سلیک | صحابی کا نام |
سوید | کئی صحابہ کا نام | مقترب | صحابی کا نام، بعض نے مغترب لکھا ہے |
مقسم | کئی صحابہ کا نام | مقنع | کئی صحابہ کا نام |
مکرز | صحابی کا نام (ایک قول کے مطابق) | مقعد | صحابی کا نام (ایک قول کے مطابق) |
مکرم | کئی صحابہ کا نام | مکنف | کئی صحابہ کا نام |
عبد | حضور ﷺ کا ایک نام اور کئی صحابہ کا نام | خزیم | صحابی کا نام |
ہریم | صحابی کا نام (ایک قول کے مطابق) | سنین | صحابی کا نام |
زنیم | صحابی کا نام (ایک قول کے مطابق) (مصغر) |