بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

اسلامی نام

اسد


ناماسد
معنیکئی صحابہ کرام کا نام، شیر، یہ بہادری سے کنایہ ہے، اس لئے بہادر شخص کو بھی اسد (شیر) کہا جاتا ہے
نام کی قسمصحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے نام
رومنAsad
اعراباَسَد
حوالہ(تاج العروس، ج:۷، ص:۳۸۴، ط:دارالھدایہ)،(الاصابۃ فی تمییز الصحابۃ، ج:۱، ص:۲۳۰، ط:بیروت)