بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

اسلامی نام

اشرف


ناماشرف
معنیصحابی کا نام، بزرگ ترین، بلند مرتبہ۔ (اسم تفضیل)، اشرف نام کے بزرگوں میں نیشاپور کے قاضی کے علاوہ بر صغیر کے صاحب التصانیف الکثیرۃ حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ بھی ہیں
نام کی قسمصحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے نام
رومنAshraf
اعراباَشْرَف
حوالہ(الإصابة في تمييز الصحابة، ج:۱، ص:۸۷، ط:بیروت)،(اسدالغابۃ، ص:۵۲، ط:دارابن حزم)،(القاموس الوحید ، ص : ۸۵۸ط : ادارہ اسلامیات لاہور)،(الجواھرالمضیۃ، ج:۱، ص:۱۶۳، ط:میرمحمد کتب خانہ)،(پرانے چراغ (علامۃ ندوی)، ج:۱، ص:۱۱۹، ط: مجلس نشریات اسلام)،(الأعلام للزركلي،