نام | لقمان |
معنی | صحابی کا نام، پرانے وقتوں کے مشہور دانا ولی اللہ گزرے ہیں جن کے نام سے قرآن کی ایک سورت بھی موسوم ہے |
نام کی قسم | صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے نام |
رومن | Luqman |
اعراب | لُقْمَان |
حوالہ | (تاج العروس من جواهر القاموس، ج:۳۳ ص:۴۳۲، ط: دارالھدایہ)، (تفسير القرطبي، ج: ۱۴، ص:۵۹ ، ط:قاھرہ)، (الإصابة في تمييز الصحابة،ج:۵، ص:۶۸۴، ط:بیروت) |