بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

اسلامی نام

نام معنینام معنی
صالحمشہور پیغمبر کا نام، ٹھیک، صحیح، درست، نیک، لائق و مناسب، منفعت، مفاد، کثیرعزیرمشہور پیغمبرکا نام، قرآن میں ہے: "وَقَالَتِ الْيَهُودُ عُزَيْرٌ ابْنُ اللَّهِ"۔۔۔۔الخ۔
لوطمشہور پیغمبر کا نامنوحمشہور پیغمبر کا نام، تسکین دینے والا
یونسپیغمبر کا نام، صحابی کا نامیوسفپیغمبر کا نام، صحابی کا نام
یعقوبپیغمبر کا نام، کئی صحابہ کا نامیحییٰپیغمبر کا نام، کئی صحابہ کا نام
ہودپیغمبر کا نامایوبنبی کا نام
ہاروننبی کا نامالیاسنبی کا نام
شیثنبی کا نامادریسنبی کا نام
ابراہیممشہور اولوالعزم نبی اور آپ ﷺ کے جد امجد کا ناماسماعیلنبی کا نام، (حضرت ابراہیم علیہ السلام کےصاحبزادے)
اسحاقنبی کا نام، (حضرت ابراہیم علیہ السلام کےصاحبزادے)آدمابو البشر سیدنا آدم علیہ السلام کا نام
خضراللہ کے ایک برگزیدہ نبی کا نام، (جمہور کے قول کے مطابق) بمعنی سرسبز وشادابداوْدجلیل القدر نبی کا نام
دانیالایک نبی کا نامزکریاجلیل القدر نبی کا نام
سلیماناللہ کے ایک نبی اور کئی صحابہ کا نامشعیبجلیل القدر نبی کا نام
عیسیٰجلیل القدر اور مشہور پیغمبراورکئی صحابہ کا نامموسیٰجلیل القدر نبی کا نام
مسیححضرت عیسیٰ ابن مریم علیھما السلام کا لقبیحیٰجلیل القدر نبی اور کئی صحابہ کرام کا نام
عیسیجلیل القدر رسول اورکئی صحابہ کا نامشمویلایک پیغمبرکا نام
آدمنبی کا نام (ابو البشر)ذو الکفلنبی کا نام
یسعنبی کا نامداؤدنبی کا نام