بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 محرم 1448ھ 09 جولائی 2026 ء

اسلامی نام

نام معنینام معنی
الماسہیرا، سب سے اعلی سفید یا کسی اور ہلکے رنگ کا جوہرالفتمحبت و اتفاق، دوستی، تعلق، اُنسیت
ادیبہعلم ادب کی ماہر، اعلی خلاق کی حاملآرزوتمنا، ارمان، اشتیاق
آنسہنوجوان، نیک دل، خوش کلامافروزہروشن کیا ہوا
انجمستارے۔ (نجم کی جمع)امبرآسمان، بادل، کرۂ ہوا، فضا
اقصیٰانتہا، دور درازآفریدہجسے پیدا کیا گیا ہو، مخلوق
ارمسنگ میل، قوم عاد کے ایک قبیلہ کا نامبارقہکرن، چمک، بجلی والا بادل، ہتھیاروں کی چمک
بشریٰخوش خبری، مسرت بخش خبرباصرہدیکھنے والی، آنکھ
باذلہدریا دلبسیمہحلوا جو ناریل، آٹے، گھی و شکر سے بنایا جائے
باسلہجری، بہادربے نظیربے مثال
تسنیمجنت کے ایک چشمہ کا نامتسلیمہماننا، سپردگی
تابعہفرمان بردارتابیدہچمکا ہوا
تقیہخدا کا خوف دل میں رکھنے والی، اس کی عظمت و ہیبت کے باعث ڈرنے والی، پرہیزگار، متقیتائبہتوبہ کرنے والی
تابندہروشن، درخشاں، چمک دارتنقیہصاف کرنا، پسند کرنا (چھانٹنا)
ثریاستاروں کا جھرمٹثناءتعریف، مدح، شکریہ
ثویبہحضورﷺ کے چچا ابو لہب کی باندی جو حضور ﷺ کی رضاعی والدہ بھی ہیں، ان کا صحابیہ ہونا مختلف فیہ ہے۔ (مصغر)ثمرہپھل، نفع، نتیجہ
ثمینہقیمتی، بیش قیمت۔ (ثمین کی مؤنث)ثمیرہپھل دار، بارآور۔ (ثمیر کی مؤنث)
ثاقبہچمک دار، روشنجازیہبدلہ دینےوالی، ثواب۔
جازمہارادہ کرنےوالی، پختہ۔جبینپیشانی۔
حدیقہباغ۔حاویہماہرہ، چھاجانیوالی۔
حنفیہحنفی مذہب کی پیروکار۔حامدہتعریف کرنے والی، شکرگزار
حافظہپہریدار، نگہبان۔حنامہندی کے پتے، مہندی
حلیفہمدد کا معاہدہ کرنے والی، اتحادی، دوست۔حورالعینخوبصورت اور سیاہ چشم عورت، (حور اور عین کا مرکب)۔
حامیہحمایت کرنےوالی، پہریدار۔حاسبہحاسب کی مؤنث، شمار کنندہ
حمراءسفید فام عورت، سرخی مائلحاذقہباکمال، ماہر، ہوشیار۔ (حاذق کی مؤنث)
حریرہریشمی کپڑے کا ٹکڑا۔حسیبہصاحب شرف ونسب، حساب کرنے والی، (حسیب کی مؤنث)
خاشعہبمعنی عاجزی وانکساری کرنےوالی۔خزینہخزانہ.
خلیطہشریک، حصہ دار۔خلیلہدوست، خیرخواہ، ہمدرد۔ (خلیل کی مؤنث)
خورشیدہسورج، منوردیباقیمتی ریشمی کپڑا
دردانہموتی، موتی کا دانہذکیہتیزفہم۔ (ذکی کی مؤنث)
ذاکرہذکر کرنے والی، یاد کرنے والی۔ (ذاکر کی مؤنث)رافعہبلند۔
رقیبہنگہبان، محافظہ (رقیب کی مؤنث)راسیہمضبوط۔
راحلہمسافر، جانے والی۔رحیمہمہربان، مشفقہ (رحیم کی مؤنث)
راشدہہدایت یافتہ، کامیاب، بالغ، باشعور۔ (راشد کی مؤنث)رشیدہہدایت یافتہ۔ (رشید کی مؤنث)
رضوانہرضامندیرفیعہعمدہ، نفیس، بلند مرتبہ، اعلیٰ (رفیع کی مؤنث)
راحمہمہربان، رحم کرنے والیراعیہنگران، محافظ۔
رخیمہنازک۔رضیہپسندیدہ، فرمانبردار، مخلص دوست (رضی کی مؤنث)
رفیقہسہیلی، دوست۔راضیہخوش، رضامند (راضی کی مؤنث)
راویہبیان کرنے والیراجیہپُراُمید، امیدوار
رخشندہچمکنے والی، آب وتاب والی، تابندہ، منور۔رشدہہدایت والی
رائقہلطیف شئ، خالص، اصلی۔زاہدہعبادت گزار، خدا رسیدہ (زاہد کی مؤنث)
زیباخوشنما، خوبصورت۔زاہرہزاھر کی مؤنث، روشن، چمک دار
زکیہنیک و صالحہزائرہمہمان، زیارت کنندہ۔ (زائر کی مؤنث)
زہیرہزھرۃ کی تصغیر بمعنی چھوٹی یا پیاری کلی، پھولزعیمہضامنہ و کفیلہ، رہنما۔
زرقاءآسماں۔سائرہچلنے والی، متحرکہ۔
ساجدہسجدہ کرنے والی (ساجد کی مؤنث)ساہرہبیدار، چوکنا، محتاط۔
سعدیہقبیلہ بنی سعد کی طرف منسوب، جہاں کی حضرت حلیمہ سعدیہ(رضی اللہ عنھا) تھیں، اور جگہ کانام بھی ہے۔سیماماتھا، پیشانی، علامت، نشانی، سرحد۔
سعودہخوش بختیسمیرہداستان سنانےوالی۔
سفیرہقاصدہ، ایلچی، ہوشیار وباکمال عورت۔سلطانہحکمران عورت۔
شاکرہشکرگزار (شاکر کی مؤنث)شارقہروشن، منور (شارق کی مؤنث)
شجیعہدلیر، بہادر۔شہلاسیاہ آنکھ، ایسی آنکھ جس میں نیلے بھورے یا سرخ رنگ کی جھلک ہو۔
شاذیہنادر،عجیبشفیقہشفیق کی مؤنث بمعنی مشفق، مہربان
شاہدہشاہد کی مؤنث بمعنی گواہ، حاضرشائقہشائق کی مؤنث بمعنی خواہاں، دلچسپ
شریقہخوبصورت روشنشیماطبعیت، عادت۔
شائستہمستحق، لائق، سزاوار۔شگفتہکھلی ہوئ(پھول، کلی وغیرہ)۔
شمامہبہت سونگھنے والی، سونگھنے کی چیز۔۔شمعچراغ
شہیرہنیک نام، معروف زمانہ، نامور۔شافعہسفارش کنندہ۔
شہنازعطر کی ایک قسم جو نئی نویلی دلہن کے لئے مخصوص ہےصبیحہصبح
صائبہٹھیک، برحقصدیقہاُم المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کا امتیازی وصف، انتہائی سچی، ہمیشہ تصدیق کرنے والی (صدیق کی مؤنث)
صادقہسچی، مخلصہ، وفادار، دیانت دار۔ (صادق کی مؤنث)صاحبہسہیلی، مالکہ، حاکمہ، منتظمہ۔ (صاحب کی مؤنث)
صغریٰبہت چھوٹی۔ (اسم تفضیل)صوفیہپاکیزہ نفس عورت، عبادت گزار عورت
صاعدہترقی پذیر، اونچائی پرچڑھنےوالی۔صباحصبح، دن کا ابتدائ حصہ۔
صبامشرق سے آنے والی ہوا۔صالحہنیک عورت، لائق و مناسب
صائمہروزہ رکھنے والیصدفسیپی(موتی کا خول)۔
صغیرہچھوٹی۔ضاحکہہنسنےوالی۔
ضامنہکفیلہ، ذمہ دار۔طالعہطلع سے اسم فاعل مؤنث بمعنی نکلنے والی، ظاہر ہونے والی۔
طوبیٰاسم تفضیل نیکی، سعادت، جنت کی ہر خوشگوار چیز، جنت کے ایک درخت کا نام۔طلیقہآزاد۔
طائرہاڑنےوالی۔طیبہطیب کی مؤنثہ بمعنی پاکیزہ، خوش گوار، حسین، صحتمند۔
ظہیرہمددگار، پشت پناہ (ظہیر کی مؤنث)، دوپہر، نصف النہارظریفہخوش طبع، ہوشیار، زیرک، خوب رو، خوش اسلوب (ظریف کی مؤنث)
ظافرہکامیاب، فتح مند (ظافر کی مؤنث)ظفیرہکامیاب، فتح یاب (ظفیر کی مؤنث)
عنبرینعنبر کی طرح خوشبودارعظمیٰزیادہ عظمت والی (اسم تفضیل مؤنث)
عابدہعبادت گزارعادلہمنصفہ
عاصمہبچانےوالی۔عاقلہسمجھدار، دانش مند
عدیمہنایاب۔عظیمہباوقار خاتون۔
عارفہاللہ کو پہچاننے والیعاطفہملانے والی، مہربان، شفقت کرنے والی
عافیہمعاف کنندہ۔عاشرہدسویں۔
عطوفانتہائ مشفق ومہربان۔غمامہبادل۔
غازیہمجاہدہ۔غافرہمعاف کرنےوالی۔
غالبہفتحیاب۔فصیحہخوش بیان و شگفتہ کلام
فارقہامتیازکرنےوالی۔فوزیہکامیاب
فاخرہعمدہ، نفیس، قابل فخر، قابل عزت، شاندار۔فائزہکامیاب، پسندیدہ
فائقہاعلی، ممتاز، برتر، بلند۔فرحانہخوش وخرم۔
فہمیدہعقلمند، سمجھدار، ہوشیار۔فرخندہنیک، مبارک، خوش آئند، سعادت مند۔
فارحہپرمسرت۔فرحہخوش وخرم عورت۔
فائضہفیض دینےوالی۔فریدہنفیس اور بیش قیمت موتی، یکتا، بے مثال۔
قرۃالعینصحابیہ کا نام، آنکھ کی ٹھنڈک، باعث تسکینقویمہسیدھی، خوش قامت۔
قاسمہتقسیم کرنے والی۔کاظمہغصہ ضبط کرنے والی
کوملنرم، نازک، لطیف، ملائمکوثرجنت کی ایک نہرکانام، خیر کثیر۔
کرنشعاع۔کاشفہاظہار کنندہ، مُظہِر، ازالہ کنندہ
کریمہکئی صحابیات کا نام، سخی عورت، معزز، مہربانشائقمشتاق، خواہاں، دلچسپ، شوق رکھنے والا
اُمّہتمام خصائل حمیدہ کا جامع انسان، قومامینہدیانت دار، قابل اعتماد، امانت دار، محافظ، نگراں
اریبہہوشیار و ماہرازکیٰنیک و صالحہ (اسم تفضیل)
انیقہپسندیدہانقہپسندیدہ
ابرار النساءخواتین میں نیکو کا ر، پرہیز گاربُردہاوڑھنے کی دھاری دار چادر
بارعہشرف و فضیلت والی، ماہر، باکمالبازغہطلوع ہونے والا ستارہ
بسیطہزمینبصرہسفیدی مائل نرم پتھر
باقرہوسیع العلمباطشہمضبوطی سے تھامنے والی
برجیسایک ستارہ کا نامبُکرہصبح, سویرا
بَکِیرہسب سے پہلا پھلبکیلہمال غنیمت
بِکلہشکل و صورتبُلجہصبح کی روشنی
بلیلہٹھنڈی اور مرطوب ہوابراعتکمال، مہارت، فوقیت
بدرالنساءعورتوں کا کامل چاندتسکینسکون پہنچانا
تبسّممسکراہٹتقانہکمال، ہوشیاری، پختگی، ہنر مندی
تتمہتکملہتمامہتکملہ
تذکرہیاد دہانیتسویہتصفیہ، برابری، صفایا، بیباقی
تشبیہمشابہتتکرمہاعزازی نشست
ثابتہمضبوطثقیبہسرخ چہرے والی
ثقیفہذہین، سمجھ دارمثمرہپھل دار
جمامہآرامجیِّدہعمدہ، بہتر، خوش گوار
حامزہسخت، تیزحسنیٰبہتر، عمدہ
حُشمہقرابت، رشتہ داری، عورتحِشمتشرم و حیا، وقار
حصینہمحفوظ و مضبوطحاصنہپاک دامن عورت
حصناءپاک دامن عورتحصیلہحاصل شدہ، نتیجہ، پیداوار
حکمتدانائی، علم ومعرفتحمدہقابل تعریف
ََ حَنَّۃپسندیدگیحِنّہرحم دلی، ترس(حاء کے نیچے زیر )
حوراءگورے رنگ کی عورتحواشہقرابت، رشتہ داری
حراستحفاظت, پہرہحمیتغیرت، جوش، خود داری
حِمایتحفاظت، نگرانیحسن النساءعورتوں کا حسن و جمال
حیاءالنساءخواتین کی حیاء وغیرتدِرایتعقل وفہم، سمجھداری
دجمہطریقہ، عادتدِعامہستون جس پر عمارت کھڑی کی جائے
دفینہزمین میں دبایا ہوا خزانہدانیہقریب، نزدیک
دھاسہنرم مزاج، خوش اخلاقدِیسہبہادر ترین عورت
ديباجقيمتي ريشمي کپڑادیباجہچہرے کا حسن
خشیبہفطرت، طبیعتخضیمہسبزہ، سرسبز زمین
خضیلہہرابھراباغ، خوش حال خُضلہسرسبزی و شادابی، تروتازگی
خشونتکرختگی، سختی (اجنبی لوگوں کے لیے، عورت کے لیے اچھی صفت)خصیبہبہت فیض رساں
خصیصہامتیازی وصف، کمالخریدہشرمیلی عورت
خفیفہہلکی پھلکیخلیقہاللہ کی مخلوق، لائق، طبیعت، اچھے اخلاق
خِملہچادر، خصلتخوضہموتی
خربصہجوان اور پر گوشت عورتخوثاءبھرے ہوئے بدن کی نرم و نازک نو عمر لڑکی
خدمتمدد، کسی کی ضرورت پوری کرناخادمہخدمت گزار، کسی کی مدد کرنے والی
خاضعہعاجز، متواضعخالصہمخصوص کی ہوئی چیز
خلساءگندمی رنگخُضْرہسبز، ہرا
خضراءسرسبزو شاداب، تازہ سبزیذریرہایک قسم کی خوشبو
ذمارہبہادریذمامہشرم و حیا
ذنابہتابعذریعہسبب
رفاغہآسودگی، خوش گواریرافقہنرم، شفیق، مہربان
رفاہہخوش حالرفاہیہخوش حالی، رزق کی فراوانی
رفہہرحم و شفقت، مہربانیرِقابہنگرانی، حفاظت
رقابتنظر رکھنا، پہرے داری، نگرانیرقْمہباغ
رِقْبہنگرانی کی کیفیت و حالت، بچاؤ، تحفظ، احتیاطرہودیّہمہربانی، نرمی
رہیفہباریک اور نازکراہنہدائمی، تیار
راحہخوشی و اطمینان قلب، آرام و سکونروقہپرکشش حسن و جمال
رُوقہانتہائی حسینمریعہسرسبز زمین
رَیِّفہشاداب و زرخیز زمینریّہسیراب کرنے والا
ریدانہمقصدریشہقلم
ریاضتورزش، مجاہدہرجیلہبہت پیدل چلنے والی، چلنے میں مضبوط اور ثابت قدم
رحلتسفر، سیاحت، پروازرُحلہمنزل، سفر، منتہائے سفر
رقیقہپتلیرغیبہآرزو، مرغوب چیز، بڑاعطیہ
رابحہنفع بخش، کامیابراجعہرجوع کرنے والی
رصافہجڑے ہوئے پتھر، مضبوطی اور پختگیراسخہپختہ، مضبوط
راکبہمسافرہ، سواررشیقہخوش قامت، خوش وضع
رطیبہنرم و نازکرُطوبہتری، تازگی
رعلہہراول دستہ، پیش رو جماعترمشاءخوبصورت ساخت والی
ربیئہہر اول دستہرِبابہعہد و پیمان، تیروں کا مجموعہ
رُواءخوش نمائی، آب و تاب، چہرے کی آب، رونق،زخرفہگل کاری، نقش نگاری، مزین کرنا
زابوقہگھر کا کونہزُبْیہاونچی جگہ
زحنہوادی کا موڑزجمہآہستہ بات
زُرقہنیلا پن، نیلا رنگزرنقہمکمل خوبصورتی
زکانہفہم و فراست؍سمجھ بوجھزلفہقرب، نزدیکی، مرتبہ
زینتحسن و جمال، زیبائشزوعہگوشت کا ٹکڑا، سبک اور تیز رفتار
زیب النساءخواتین میں سب سے خوبصورتزین النساءخواتین کی زینت
سکنہاطمینان و سکونسلیقہفطرت، طبیعت، نمایاں راستہ
سلیلہنومولود لڑکی، سونتی ہوئی تلوارسلیمہبے عیب صحیح و سالم، تندرست
سُلوہزندگی کی بہار، تسلی بخشسنایہپوری چیز
سیِّدہمحترمہ، خاتون، منتظمہ، متولیہساعدہچھوٹی نہر
سمرہببول کا درختسالکہراستہ چلنے والی، سلوک کی منزل طے کرنے والی
سالمہمحفوظ، خالص، پاک و صافسائحہروزہ دار، سیاح
سیمہعلامت، نشانسومہعلامت، نشان، قیمت
سویہبرابری، اعتدال، انصافسبرہٹھنڈی صبح
سائفہرتیلی زمین، ریت اور سخت زمین کے درمیان والی زمینشیمہعادت، طبیعت
شقیقہسگی بہن، زوردار بارششریفہمعزز، بلند رتبہ
شُرفہبلند جگہشبّہجوان لڑکی
شِبْرہعطیہشبُّورہصبح کے وقت کا کہر
شبیہمثل، مانند، ہم وصفشجرہدرخت، اصل النسل
شجیْرہایک پودا (مصغر)شاہیہخواہش
شہامہخود داری، وقار، حوصلہ مندیشرذمہچھوٹی جماعت، چھوٹا سا گروہ
شُکلہرنگ برنگی و مختلف رنگوں کا مجموعہ، آنکھ کی سفیدی میں سرخی، شباہتشکیلہخوبصورت، حسین عورت، اچھی شکل والی
شوفہنظر، منظرشہبہوہ سفیدی جس میں سیاہی ملی ہو
شمس النساءعورتوں کا سورجصابرہجفاکش، باہمت، متحمل، محنتی، صبر کرنے والی
صمّہبہادرصقلہدبلا پن
صِغرہسب سے چھوٹی اولادصفوہخالص چیز، منتخب و پسندیدہ
صنیعہبھلائی ، نیکی، احسانصِنْوہدرخت کا قلم، سگی بہن، بیٹی، پودا
صیانتحفاظت، تحفظصائنہحفاظت کرنے والی ، محافظ
صافیہپاک و صاف، خالص، بے غبار، بے آمیزشضابطہقاعدہ، قانون ، ضبط کرنے والی
ضجعہراحت، آرام، زندگی کی آسودگیضراعہعاجزی وانکساری
ضفوہخوشحالیضمانہضمانت، ذمہ داری
ضمیْرہپتلی، دبلیطبیبہعلاج کرنے والی، ماہر و حاذق
طبْنہہوشیاری، سمجھطراوہتازگی، نرمی، خوش گواری
طلعہچہرہ، ظہور، جھلک، کھجور کے شگوفے کا ٹکڑاطلّہعورت، شبنم یا پھوار سے بھیگی ہوئی زمین، خوشبو دار، آسودگی
طِلاوہرونق و بہار، خوبصورتی، آب و تابطُلوہصبح کی سفیدی
ظعینہعورت، پالکی میں بیٹھی ہوئی عورت، پالکیظہرہمدد، پشت پناہی
عذوبہمٹھاسعذرہدوشیزگی، پیشانی، بالوں کی لٹ
عذراءکنواری، دوشیزہعقبیٰآخرت، دربار الہیٰ، انجام، بدلہ، جزاء
عازمہپختہ ارادہ کرنے والی، کمر بستہعاقبہجزائے خیر، نتیجہ، انجام
عاکفہپابند ٹھہرنے والیعالمہجاننے والی
عامرہآباد، پر رونقعشابہہریالی، سبز گھاس کی کثرت
علیمہوسیع علم والیعفیفہپاک دامن عورت، نیک خاتون
غزالہہرنیغِزوہمطلوب چیز
غفیرہکثرت و زیادتیغریبہعجیب بات
غبْیہبارش کا زبردست چھینٹا، پانی کی بڑی بوچھاڑغدیرہگھاس اور پودوں والی زمین کا حصہ
غادہنرم و نازک اندام لڑکی، تروتازہ درختغیابہہر چیز کی تہہ، گہرائی
غانمہمال غنیمت پانی والی، فائدہ اٹھانے والیغادیہصبح کی بارش، صبح کو نمودار ہوکر برسنے والا بادل
غزارہکثرت، بہتاتغانیہپیکر حسن وجمال جو زیب و زینت سے بے نیاز ہو، اپنے خاوند سے آسودہ اور مطمئن
غامضہپوشیدہ باتغمّازہحسین لڑکی
غایہانتہا، مقصد، انجامفاکہہمزیدار پھل، مٹھائی
فاتحہفتح کرنے والی، ہر شے کا آغازفُتْحہکشادگی
فخامہعظمت، شان و شوکتفارہہخوبصورت جوان لڑکی
فراہہچستی و چا لاکی، مہارت، خوبصورتیفصیہموسم کا معتدل وقت، معتدل دن
فلجہکامیابی، مقصد برآریفردہاکیلی، تنہا، بے مثال،
فردسہگنجائش، وسعتفرَّاءحسین دانتوں والی عورت
فضیلتحسن اخلاق کا اعلیٰ درجہ، خوبی، اخلاقی بلندی، بلند کرداری، برتریفطرہفطری حالت، فطرت سلیمہ، نیچر
فطانہسمجھ، زیرکی، قوت فہم، ذہنی استعدادفاغیہخوشبودار پودے کی کلی، خاص طور پہ حنا کی کلی، خوشبو
فغمہخوشبو کی مہکفقاحہشگوفہ، کھلتے وقت کا پھول
فکرہخاص خیال، سوچی ہوئی رائے، نظریہ، نئی تجویزفنواءگھنے بالوں والی عورت
فنیقہناز و نعمت کی پروردہ عورتفینانہلمبے اور خوبصورت بالوں والی
فسیحہوسیع، کشادہقفرہدبلی پتلی
قرابترشتہ داریقربتنیک اعمال، مرتبہ کے لحاظ سے نزدیکی، رشتہ داری
قیِّمہمضبوط، راست باز، معتدلقِوامہانتظام، ذمہ داری، کفالت
قاصدہپیغام رساںقانتہفرماں بردار، اطاعت گذار
قانعہقناعت کرنے والی، مطمئن، راضیقائلہبولنے والی، رائے رکھنے والی
قارئہعبادت گذار، قراءت کنندہقنعہبلند مقام
قرّہٹھنڈ ک، باعث تسکینقمر النساءخواتین کا چاند
کثرہبہتات، زيادتی، غايت كرم و مہربانیکحلاءبہت سیاہ آنکھوں والی، سرمگیں
کثمہگلدستہکاملہباکمال، مکمل، پورا، تمام
کِمامہکھجور کے شگوفے کا غلاف، کلی کا غلافکلیمہہم کلام، بات کرنے والی
کنایہاشارہکیاسہذکاوت و ذہانت، فہم و فراست، عقل و دانش
کیسہزیرک، عقل مند، ہوشیار، ذہین، فہیملطیفہمہربان، نرم خو، خوش مزاج
لطیمہمشک دانلُہْوہعطیہ، اعلیٰ ترین تحفہ
لُیونہنرمی، نرم خوئی، مہربانیلامعہچمک دار، روشن
لقانہزود فہمی، ذہانت، عقل مندلباقہمہارت، خوش اسلوبی، لیاقت، بذلہ سنجی، خوش طبعی
لطفہہدیہ، تحفہلعطہسیاہی مائل سرخی
لعّہپاک دامن جاذب رو عورتلاعیہزرد پھول والا دامن کوہ کا پودا
لبْوہعقل مندیلبوءہعقل مند ہونا
لبیقہہوشیار وماہر، خوش طبع، ہنس مکھ، بذلہ سنج،میمنہبرکت، خوش بختی، فوج کا دایاں بازو
معونہمددگارمرضیہپسندیدہ
ماجدہسخی، بہت عمدہ، شریف و معززمادحہتعریف کرنے والی، ستائش کنندہ
ماہرہتجربہ کا ر، ماہر فنمبشرہخوش خبری دینے والی
مبصرہسمجھدار، صاحب بصیرتملائمہمطابق، مناسب، موزوں
منزلتمقام و مرتبہ، حيثيت، پوزيشنمحصنہپاک دامن
مختارہمنتخب، پسندیدہ، چنیدہمدحتتعریف
مؤمنہ (واو پر حمزہ اور سکون کے ساتھ)ایمان لانے والی، تصدیق کنندہمسلمہمذہب اسلام کو ماننے والی
معرفتعلم کامل، حقیقت سے واقفیت، شناسائی، آشنائیمعروفہعطیہ، نیکی، مشہور، بھلائی ، احسان
مفیدہفائدہ مند، فیض رساںمقصودهجس کا ارادہ کیا جائے، مدعا، مراد
مکرُمہقابل قدر کام، سخاوت، بھلائی، بلندیٔ کردارمکنونہپوشیدہ، پردہ نشین
ممدوحہقابل تعریفمحمودہقابل تعریف
منعّمہخوش حال، نعمتوں والیمنیبہاللہ کی طرف رجوع کرنے والی
منیرہواضح ؍ روشن ؍ چمک دارمنیفہحسین و خوش قامت عورت
موعظہنصیحتمفتاحکنجی، چابی
مُزْنہپانی سے بھرا ہوا بادل، ایک دفعہ کی بارشمازیہفضیلت، برتری، فوقیت، کرم و مہربانی
منفعہفائدہ، نفعنوبہصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق حضورﷺ کی خادمہ)
نِحیْتہفطرت، کریم الطبعنِحلہبخشش، تحفہ
نٖخبہمنتخب چیزنزاہتبرائی سے دوری، پاک دامنی، پاکی، صفائی
نزہتتفریحنشرہدھیمی ہوا
نجمہایک ستارہناعمہخوش و خرم، خوشگوار، نرم و نازک
نوقہہر چیز کی مہارتنیقہنفاست و عمدگی، انتہائی لطافت و نزاکت
نوعہتروتازہ پھلنیلہعطیہ
نُعْمہآنکھ کی ٹھنڈ کنعماءراحت و آرام، مال و دولت، آسودگی
نہیدہگاڑھا شاندار مکھننادرہنایاب، انوکھی، منفرد
ناسکہعبادت گزار، زاہدہناصحہنصیحت کرنے والی، خالص
ناصرہمدد کرنے والی، مدد گار، حامیناظمہشاعرہ، مرتبہ، انتظام کرنے والی
نافعہنفع بخشنائبہقائم مقام
نبیلہشریف و معززنبالہشرافت و نجابت، ذہانت، عظمت و وقار
نباہتعزت و شرافت، سمجھ و دانائینَاجِیَۃنجات یافتہ
نجیبہاعلی نسب، شریف، ہوشیارندیمہہم نشین، رفیق، ہمدم
نذیرہانجام اور آخرت سے ڈرانے والینشیطہپھرتیلی، مستعد، راستہ میں حاصل ہونے والا مال غنیمت
نصیرہعطیہ، مددگار، طرف دارنظیفہصاف ستھری، پاکیزہ
نقیبہطبیعت، مزاج، مشورہنازیہتیزی، پھرتی، جوش
نجم النساءعورتوں کا ستارہنورا لنساءخواتین کا نور
واجدهپانے والیوجیہہبااثر، باصلاحیت، وجاہت والی
واعظہنصیحت کرنے والی، وعظ گو، ناصحہ، ہمدردواعیہہوشمند، باشعور، سمجھنے والی
وسنیآسودگی سے سرشار اورنشیلی نگاہ والی عورتوسْنانہنشیلی آنکھ والی عورت
وقایہحفاظت، بچاؤواقیہبچاؤ کرنے والی، زریعۂ حفاظت
وثیقہمضبوط، خود اعتمادواثقہمضبوط، پراعتماد
وارثہجانشین، میراث لینے والیوصیفہخادمہ ؍ نوعمر لڑکی
واہبہعطا کرنے والیوادعہمتانت و وقار، حلم وبردباری، عاجزی و مسکنت، نرم مزاجی، سنجیدگی
ودیفہسرسبز باغوردہگلاب کا پھول
وردیّہگلاب کا چمن یا کیاریوسیمہخوبصورت چہرے والی
ہادیہرہنما، راہ مستقیم دکھانے والیہانِممعزز خاتون
ہینہباوقار و سنجیدہ، نرم ، آسانیسریٰآسان، سہولت
یمنہیمنی چادریمنیٰدایاں ہاتھ، باعث برکت
سجلنمدارفرخمبارک، مسعود، اقبال مند
مہوشچاند سا حسین، خوبصورت، ایک قسم کی کوئل ( اصلہ ماہ وش)منحہتحفہ، ہدیہ، گفٹ
مایہجوہر، اصلمایاروشنی، جلوہ
سویراصبح، تڑکا، سحرروددریا، ندی، نہر
تَسْنِیْمجنت کے ایک چشمہ کا نامبینشبینائی
دِجْمَۃمقرب دوست