بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

اسلامی نام

نام معنینام معنی
بصیراللہ تعالیٰ کا صفتی نام، باخبر، سمجھدار، بینا، دانا، صاحبِ بصیرتبدیعاللہ تعالیٰ کا صفتی نام، موجد، بلا نمونہ نئی چیز بنانے والا، انوکھا
باسطاللہ تعالیٰ کا صفتی نام، کھولنے والا، وسعت دینے والا ، ترجیح دینے والا، واضح کرنے والاجلیلبزرگ، عظیم، شاندار، بڑا اور طاقتور، اللہ کے اسماء حسنی میں سے ایک
حسیباللہ تعالیٰ کا صفتی نام، محاسب(حساب لینے والا)، کافی، صاحبِ شرف ونسبحلیماللہ تعالیٰ کا صفتی نام، بردبار، دانش مند، متحمل مزاج
حفیظاللہ تعالیٰ کا صفتی نام، محافظ، ذمہ دارحناناللہ تعالیٰ کا صفتی نام، رحیم اور بے حد مہربان
عبد الخالقعبد بمعنیٰ بندہ، خالق اللہ تعالیٰ کا نام بمعنیٰ پیدا کرنے والا، یہ غیر اللہ کے لیے استعمال نہیں ہوسکتا۔ عبد الخالق کا معنیٰ : خالق کا بندہعبدالرحیمعبد بمعنی بندہ، غلام، محکوم۔ رحیم اللہ تعالیٰ کا صفتی نام، بہت رحم والا، مشفق و مہربان، خصوصی رحمت والا، عبد الرحیم کا مطلب : رحیم کا بندہ
رقیباللہ تعالیٰ کا صفتی نام، وہ محافظ ذات جس سے کوئی چیز چھپی نہ رہے، محافظ و نگہبان، پہرہ دار، تاک میں رہنے والا، خیال رکھنے والاسلاماللہ تعالی کے اسماء حسنی میں سے ایک نام، صحابی کا نام، سپردگی، مسلمانوں کا سلام، چین و سکون
عباد الرحمٰنرحمٰن کے بندےعبد العلیماللہ وسیع علم والے کا بندہ
عبدالغفاربہت معاف کرنے والے (اللہ) کا بندہمعیناللہ تعالی کا ایک صفتی نام بمعنی مددگار
نافعاللہ تعالی کا صفاتی نام، کئی صحابہ کا نام، سود مند، نفع بخشحکماللہ تعالی کا صفتی نام
الحلیماللہ تعالی کاصفتی نامالحفیظاللہ تعالی کاصفتی نام
الحسیباللہ تعالی کاصفتی نامالحکیماللہ تعالی کاصفتی نام
الحقاللہ تعالی کاصفتی نامحیاللہ تعالی کاصفتی نام
غنیاللہ تعالی کاصفتی نام بمعنی مال دار، بے نیاز، اور صحابی(رضی اللہ عنہ)کانامالحافظاللہ تعالی کاصفتی نام
الرفیعاللہ تعالی کاصفتی نامالحناناللہ تعالی کاصفتی نام
رشیداللہ رب العزت کے ناموں میں سے ایک نام بمعنی سمجھدارطساللہ تعالی کا یک صفتی نام (ایک قول کے مطابق)
جامعاللہ تعالی کے اسماء حسنی میں سے ایک، بمعنی جمع کرنے والاربانیاللہ والا، علم و عمل میں کامل
ظاہرغالب،واضح، اللہ تعالی کا ایک صفتی نامعبداللہاللہ کا بندہ، اور کئی صحابہ کا نام بھی ہے
عبدالرحمٰنرحمٰن کا بندہ،اور کئی صحابہ کا نام، رحمن اللہ کا نام ہے، یہ غیراللہ کے لئے استعمال نہیں ہوسکتاعبدالقدوسقدوس کا بندہ, قدوس اللہ رب العزت کا ایک صفتی نام بمعنی پاک و بے عیب ذات
عبدالباریپیداکرنے والے کا بندہعبدالوہابوہاب (بڑے فیاض)کا بندہ
عبدالتوابتواب (توبہ قبول کرنے والے)کا بندہعبدالرزاقرزاق (رزق دینے والے) کا بندہ، رزاق اللہ کا نام ہے، یہ غیراللہ کے لئے استعمال نہیں ہوسکتا
عبدالغفورغفور (بخشنے والے) کا بندہعبد الشکورشکور (منعم، محسن و قدرداں) کا بندہ
عبدالصبورصبور کا بندہ، صبور اللہ کا صفتی نام بمعنی بردبار، متحمل مزاجعبدالقیومقیوم (قائم بالذات، محافظ و نگراں) کا بندہ
عبدالنورنور کا بندہعبدالعزیزعزیز (غالب و طاقتور) کا بندہ
عبدالعلیمعلیم (وسیع علم والے) کا بندہعبدالجلیلجلیل (عظیم، شاندار) کا بندہ
عبدالسمیعسمیع کا بندہعبد الخبیرخبیر کا بندہ
عبدالبصیربصیر (باخبر) کا بندہعبدالنصیرنصیر کا بندہ
عبدالقدیرقدیرکابندہعبدالقدیمقدیم کا بندہ
عبداللطیفلطیف کا بندہعبدالحلیمحلیم کا بندہ
عبدالعظیمعظیم کا بندہعبدالکبیرکبیر کا بندہ
عبدالمُقیتمقیت کا بندہعبدالمحیطمحیط کا بندہ
عبدالمقسطمقسط کا بندہعبدالمدبّرمدبر کا بندہ
عبدالمصوّرمصور کا بندہعبدالحسیبحسیب کا بندہ
عبدالکریمکریم کا بندہعبدالرقیبرقیب کا بندہ
عبدالمجیبمجیب کا بندہعبدالحکیمحکیم کا بندہ
عبدالمجیدمجید کا بندہعبدالمتینمتین کا بندہ
عبدالحمیدحمید کا بندہعبدالمعیدمعید کا بندہ
عبدالمُمِیتممیت کا بندہعبدالرشیدرشید کا بندہ
عبدالودودودود کا بندہعبدالملِکملِک کابندہ
عبدالسلامسلام کا بندہعبدالمنّانمنّان کا بندہ
عبدالحنّانحنّان کا بندہعبدالمؤمنمومن(امن دینے والے) کا بندہ
عبدالمہیمنمہیمن کا بندہعبدالجبّارجبار کا بندہ
عبدالفتّاحفتاح کا بندہعبدالستّاراللہ وحدہ ستار کا بندہ
عبدالباسطباسط کا بندہعبدالمعزمعز کا بندہ
عبدالمذلمذل کابندہعبدالحکمحکم کا بندہ
عبدالواسعواسع کا بندہعبدالباعثباعث کا بندہ
عبدالواحدواحد کا بندہعبدالماجدماجد کا بندہ
عبدالواجدواجد کا بندہعبدالفاطراللہ وحدہ فاطر کا بندہ
عبدالقادرقادر کا بندہعبدالقاہراللہ وحدہ قاہر کا بندہ
عبدالقہّارقہار کا بندہعبدالخلاّقخلاق کا بندہ
عبدالغافراللہ وحدہ غافر کا بندہعبدالظاہرظاہر کا بندہ
عبدالنّافعنافع کا بندہعبدالحقحق کا بندہ
عبدالمبدئمبدئ کا بندہعبدالحیحیّ کا بندہ
عبدالاحداحد کا بندہعبدالصمدصمد کا بندہ
عبدالابدیاللہ وحدہ ابدی کا بندہعبدالوالیاللہ وحدہ والی کا بندہ
عبدالولیاللہ وحدہ ولی کا بندہعبدالمتعالیمتعالی کا بندہ
عبدالبربرّ کا بندہعبدالربرب کابندہ
عبدالمنتقممنتقم کا بندہعبدالعفُوّعفو کا بندہ
عبدالرؤفروؤف کا بندہعبدالغنیغنی کا بندہ
عبدالمعطیالله وحده معطی کا بندہعبد الہادیہادی کا بندہ
عبدالبدیعبدیع کا بندہعبدالباقیباقی كا بنده
عبدالواقیاللہ وحدہ واقی کا بندہعبدالدائماللہ وحدہ دائم کا بندہ
عبد ذی الفضلاللہ وحدہ ذوالفضل کا بندہعبد ذی القوہاللہ وحدہ ذوالقوہ کا بندہ
عبد ذی الجلالاللہ وحدہ ذوالجلال کا بندہعلیاللہ کا ایک صفتی نام اور چوتھے خلیفہ راشد اور دیگر کئی صحابہ کا نام
معاونمددگارواجداللہ تعالی کا ایک نام
وارثاللہ تعالی کا ایک ناموکیلاللہ تعالی کا ایک نام
امۃ اللہصحابیہ کا نامامۃ الرحمٰناللہ وحدہ رحمٰن کی بندی
خلیلۃ الرحمٰنرحمٰن کی دوستجباراللہ رب العزت کا ایک صفاتی نام اور کئ صحابہ کا نام
عبدالرحمنعبد بمعنی بندہ ، غلام ، محکوم اوررحمن بمعنی بڑا مہربان، زبردست رحمت والا، یہ صرف اللہ تعالی کا وصف خاص ہے، غیراللہ کے لئے یہ لفظ عبد کے بغیر استعمال کرناجائز نہیں، اورعبد الرحمن کا معنی ہے:رحمن یعنی اللہ کا بندہ، اورعبدالرحمن کئی صحابہ کا نامعبد الملکعبد بمعنی بندہ، غلام، محکوم، اور ملک بمعنی مالک مطلق یعنی اللہ تعالیٰ، بادشاہ، عبد الملک کا معنی ہے: مالک مطلق کا بندہ
عبدالجبارعبد بمعنی بندہ، غلام، محکوم، اور جبار اللہ تعالیٰ کے ناموں میں سے ایک نام ہے، بمعنی زبردست، عظیم، عبد الجبار کا معنی ہے: اللہ (زبردست) کا بندہعبد المھیمنعبد بمعنی بندہ، اور مهيمن الله تعالیٰ كا ایک نام بمعنی ہر چیز پر حاوی اور قابض اور اس کا محافظ و نگران، عبد المھیمن کا معنی ہے: اللہ (محافظ) کا بندہ
عبدالمقتدرعبد بمعنی بندہ، غلام، محکوم، اور مقتدر اللہ تعالیٰ کا ایک نام بمعنی طاقتور، قدرت کاملہ رکھنے والا، عبد المقتدر کا معنی ہے: اللہ (طاقتور) کا بندہعبد المقدمعبد بمعنی بندہ، غلام، محکوم، اور مقدم اللہ تعالیٰ کا ایک نام بمعنی ہر چیز کو اپنے موقع پر رکھنے والا، پیش کنندہ، عبد المقدم کامعنی ہے: اللہ (مقدم) کا بندہ
عبد الباطنعبد بمعنی بندہ، غلام، محکوم، اور باطن الله تعالیٰ كا ايک نام بمعنی پوشیدہ اسرار کو جاننے والا، عبد الباطن کا معنی ہے: اللہ (باطن) کا بندہعبد العدلعبد بمعنی بندہ، غلام، محکوم،اور عدل اللہ تعالیٰ کا ایک نام بمعنی انصاف پرور، عبد العدل کا معنی ہے: اللہ (منصف) کا بندہ
عبد العلیعبد بمعنی بندہ، غلام، محکوم، اور علی اللہ تعالیٰ کا ایک نام بمعنی بلند، مضبوط، عبد العلی کا معنی ہے: اللہ (بلند) کا بندہعبد العفوعبد بمعنی بندہ، غلام، محکوم، اور عفو اللہ تعالیٰ کا ایک نام بمعنی بہت معاف کرنے والا، سخی و فیاض، عبد العفو کا معنی ہے: اللہ (بہت معاف کرنے والے) کا بندہ
عبد المتکبرعبد بمعنی بندہ، غلام، محکوم، اور متکبر اللہ تعالیٰ کا ایک نام بمعنی بڑا، عظمت و اقتدار والا، عبد المتکبر کا معنی ہے: اللہ (بڑے) کا بندہ