بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

5 ذو الحجة 1445ھ 12 جون 2024 ء

اسلامی نام

عبد المتکبر


نامعبد المتکبر
معنیعبد بمعنی بندہ، غلام، محکوم، اور متکبر اللہ تعالیٰ کا ایک نام بمعنی بڑا، عظمت و اقتدار والا، عبد المتکبر کا معنی ہے: اللہ (بڑے) کا بندہ
نام کی قسماسماء حسنیٰ سے ماخوذ نام
رومنAbdul Mutakabbir
اعرابعَبْدُ الْمُتَکَبِّر
حوالہ(سنن الترمذي، شاكر، ألباني ج:۵، ص:۵۳۰، ط:بیروت)،(القاموس الوحید، ص:۱۰۳۸،۱۳۸۱، ط:ادارہ اسلامیات لاہور)