بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

اسلامی نام

رقیب


نامرقیب
معنیاللہ تعالیٰ کا صفتی نام، وہ محافظ ذات جس سے کوئی چیز چھپی نہ رہے، محافظ و نگہبان، پہرہ دار، تاک میں رہنے والا، خیال رکھنے والا
نام کی قسماسماء حسنیٰ سے ماخوذ نام
رومنRaqeeb
اعرابرَقِیْب
حوالہ(القاموس الوحید ، ص :۶۵۵، ط :ادارہ سلامیات لاہور)، (طبقات الحنفيۃ، ج:۱، ص:۸، ط:میر محمد کتب خانہ)