بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

اسلامی نام

نام معنینام معنی
بسامزیادہ مسکرانے والاجمیلحسین، احسان، حسن سلوک
حنیفبرائی چھوڑ کر اچھائی کی طرف آنے والا، ہر مذہب سے الگ ہو کر اسلام کو ماننے والا اور اس پر ثابت قدم رہنے والا، حاجی، عبادت گزار، مسلمانحجاجبہت حج کرنے والا۔ (حج سے مبالغہ کا صیغہ)
ریحانہر خوشبودارپودا ، ایک خاص قسم کا خوشبودار پودا ، نازبوسجادبہت سجدے کرنے والا، ایک تابعی(رحمہ اللہ)کا لقب
شجاعبہادر، دلیر، باہمت، حوصلہ مندصفیمنتخب و مخلص دوست
صبیحروشن چہرے والاصاعداوپرچڑھنے والا، بلندی پر جانے والا، ترقی پذیر، روز افزوں
طالبفرمائش کنندہ، خواہش مند، تلاش کنندہ، طالب علمظفرمخضرمی تابعی کا نام، کامیابی، فتحیابی، غلبہ
عطارعطر فروش، عطرساز، سفیان بن عیینہ (رحمہ اللہ) کے ایک شاگرد کا توصیفی نامفیضبہت زیادہ، نفع، فائدہ، خیر وبرکت
فضالصاحب فضیلت، بہت دینے والافہدتیندوا، ایک درندہ جو سُرعتِ رفتار کے لیے مشہور ہے، شکار کرکے کھانے والا جانور، بہادری اور چستی سے کنایہ
کاظمغصہ ضبط کرنے والا، خاموش ، موسی کاظم رحمہ اللہ مشہور بزرگمجاہدکوشش، جدوجہد کرنے والا، دین کی حمایت میں اللہ کی راہ میں لڑنے والا، فوجی، سپاہی
محبوبپسندیدہمحصنپاک دامن، بچانے والا، حفاظت کرنے والا، پارسا، پاک دامن، وہ جو کسی کے گرد دیوار بنائے یا حفاظت کرے، محافظ، داروغہ
مظفرکامیابنجیبذکی، ہونہار، اعلیٰ نسب شخص، شریف
نصیرمددگار، طرف دار، حامی، پشت پناہ، ہم نوانصیبقسمت، حصہ۔
زہرہکلی، ایک پھول،چمک دمک، بہار۔اوسطتابعی کا نام، بمعنی درمیان ومعتدل
احنفتابعی کا نام۔ بمعنی استقامت کی طرف مائل ہونے والااویسمشہور تابعی حضرت اویس قرنی(رحمہ اللہ)کانام۔
باقرعلم ميں وسيعبیہسشیر، بہادر
بُہلولعمدہ صفات کا حامل سردارجیْفرتابعی کا نام
وکیعمشہور تابعی کا نامہزیلمخضرمی تابعی کا نام
ہُشیممحدث کا نامبعجہتابعی کا نام
فرعانمخضرمین میں سے ایک شخص کا نامفروخمخضرمین میں سے ایک شخص کا نام
قرثعمخضرمین میں سے ایک شخص کا نامقحیفمخضرمین میں سے ایک شخص کا نام
قرقرہمخضرمین میں سے ایک شخص کا نامقلاخمخضرمین میں سے ایک شخص کا نام
قیسانمخضرمین میں سے ایک شخص کا نامقابوسمخضرمین میں سے ایک شخص کا نام
کندیرمخضرمین میں سے ایک شخص کا نام (ایک قول کے مطابق صحابی کا نام)کلحمخضرمین میں سے ایک شخص کا نام
کمیلمخضرمین میں سے ایک شخص کا ناممساورمخضرمی تابعی کا نام
مستطیلمخضرمی تابعی کا ناممضاربمخضرمی تابعی کا نام
معضدمخضرمی تابعی کا نام (ایک قول کے مطابق)ہذیمتابعی کا نام
سديسمخضرمی تابعي كا نام (ایک قول کے مطابق)اصحمہایک قول کے مطابق نجاشی شاہ حبشہ کا نام
ارمیایک قول کے مطابق نجاشی شاہ حبشہ کے بیٹے کا نام