نام | عطار |
معنی | عطر فروش، عطرساز، سفیان بن عیینہ (رحمہ اللہ) کے ایک شاگرد کا توصیفی نام |
نام کی قسم | تابعین اور تبع تابعین کے نام |
رومن | Attar |
اعراب | عَطَّار |
حوالہ | (القاموس الوحید ، ص :۱۰۹۴، ط :ادارہ اسلامیات لاہور)، (سير أعلام النبلاء، ج:۱۲، ص:۳۴۵، ط:مؤسسۃ الرسالۃ) |