بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

5 ذو الحجة 1445ھ 12 جون 2024 ء

اسلامی نام

عبدالمقتدر


نامعبدالمقتدر
معنیعبد بمعنی بندہ، غلام، محکوم، اور مقتدر اللہ تعالیٰ کا ایک نام بمعنی طاقتور، قدرت کاملہ رکھنے والا، عبد المقتدر کا معنی ہے: اللہ (طاقتور) کا بندہ
نام کی قسماسماء حسنیٰ سے ماخوذ نام
رومنAbdul Muqtadir
اعرابعَبْدُ الْمُقْتَدِر
حوالہ(سنن الترمذي، شاكر، ألباني ج:۵، ص:۵۳۰، ط:بیروت)،(القاموس الوحید ، ص :۱۰۳۸،۱۲۸۳،ط :ادارہ اسلامیات لاہور)