بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

5 ذو الحجة 1445ھ 12 جون 2024 ء

اسلامی نام

عبد العلی


نامعبد العلی
معنیعبد بمعنی بندہ، غلام، محکوم، اور علی اللہ تعالیٰ کا ایک نام بمعنی بلند، مضبوط، عبد العلی کا معنی ہے: اللہ (بلند) کا بندہ
نام کی قسماسماء حسنیٰ سے ماخوذ نام
رومنAbdul Ali
اعرابعَبْدُالْعَلِی
حوالہ(سنن الترمذي، شاكر، ألباني ج:۵، ص:۵۳۰، ط:بیروت)،(القاموس الوحید، ص:۱۰۳۸،۱۱۲۲، ط:ادارہ اسلامیات لاہور)