بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

اعلان داخلہ

آن لائن داخلہ فارم جمع کروانے کا سلسلہ بند ہوچکا ہے۔

کوائف کی چیکنگ حسبِ ترتیب 18 اپریل مطابق 9 شوال بروز جمعرات،  داخلہ کے لیے منتخب کردہ شاخ / مرکز میں ہوگی۔

اور تحریری امتحان 20 اپریل مطابق 11 شوال  بروز ہفتہ  ہوگا۔

داخلہ کارروائی کی موجودہ کیفیت معلوم کرنے کے لیے اپنے فراہم کردہ موبائل نمبر اور پاسورڈ کے ذریعہ اپنے فارم کے اوپر اسٹیٹس چیک کریں۔

https://www.banuri.edu.pk/student-online-login

جن طلبہ کا اسٹیٹس اپ ڈیٹ نہیں ہے یا نا مکمل فارم ہے، ان سے گزارش ہے کہ وہ دفتر تعلیمات سے رجوع کریں۔