بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

اسلامی نام

عبدالرحمن


نامعبدالرحمن
معنیعبد بمعنی بندہ ، غلام ، محکوم اوررحمن بمعنی بڑا مہربان، زبردست رحمت والا، یہ صرف اللہ تعالی کا وصف خاص ہے، غیراللہ کے لئے یہ لفظ عبد کے بغیر استعمال کرناجائز نہیں، اورعبد الرحمن کا معنی ہے:رحمن یعنی اللہ کا بندہ، اورعبدالرحمن کئی صحابہ کا نام
نام کی قسماسماء حسنیٰ سے ماخوذ نام
رومنAbdurrahman
اعرابعَبْدُالرَّحْمٰن
حوالہ(سنن أبي داود ـ محقق وبتعليق الألباني، ج:۴، ص:۴۴۳، ط: بيروت )،(طبقات الحنفيۃ، ج:۱، ص:۷، ط:میر محمد کتب خانہ)،(القاموس الوحید ، ص ۶۰۹اور ۱۰۳۸،ط :ادارہ اسلامیات لاہور)، (الإصابة في تمييز الصحابۃ، ج:۳، ص:۲۸۲، ط:بیروت)،(اسدالغابۃ، ص:۷۷۰، ط:دارابن حزم)