بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

5 ذو الحجة 1445ھ 12 جون 2024 ء

اسلامی نام

عبد المھیمن


نامعبد المھیمن
معنیعبد بمعنی بندہ، اور مهيمن الله تعالیٰ كا ایک نام بمعنی ہر چیز پر حاوی اور قابض اور اس کا محافظ و نگران، عبد المھیمن کا معنی ہے: اللہ (محافظ) کا بندہ
نام کی قسماسماء حسنیٰ سے ماخوذ نام
رومنAbdul Muhaimin
اعرابعَبْدُ الْمُهَیْمِن
حوالہ(سنن الترمذي، شاكر، ألباني ج:۵، ص:۵۳۰، ط:بیروت)،(القاموس الوحید ، ص :۱۰۳۸،۱۷۹۸،ط :ادارہ اسلامیات لاہور)،(تاج العروس، ج:۳۶، ص:۲۸۵، ط:دارالھدایہ)