بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 ذو الحجة 1445ھ 23 جون 2024 ء

اسلامی نام

عبدالجبار


نامعبدالجبار
معنیعبد بمعنی بندہ، غلام، محکوم، اور جبار اللہ تعالیٰ کے ناموں میں سے ایک نام ہے، بمعنی زبردست، عظیم، عبد الجبار کا معنی ہے: اللہ (زبردست) کا بندہ
نام کی قسماسماء حسنیٰ سے ماخوذ نام
رومنAbdul Jabbar
اعرابعَبْدُالْجَبَّار
حوالہ(سنن الترمذي، شاكر، ألباني ج:۵، ص:۵۳۰، ط:بیروت)،(القاموس الوحید ، ص :۱۰۳۸،۲۳۰،ط :ادارہ اسلامیات لاہور)