نام | عبد العفو |
معنی | عبد بمعنی بندہ، غلام، محکوم، اور عفو اللہ تعالیٰ کا ایک نام بمعنی بہت معاف کرنے والا، سخی و فیاض، عبد العفو کا معنی ہے: اللہ (بہت معاف کرنے والے) کا بندہ |
نام کی قسم | اسماء حسنیٰ سے ماخوذ نام |
رومن | Abdul 'Afuw |
اعراب | عَبْدُ الْعَفُوّ |
حوالہ | (سنن الترمذي، شاكر، ألباني ج:۵، ص:۵۳۰، ط:بیروت)،(القاموس الوحید، ص:۱۰۳۸،۱۱۰۱، ط:ادارہ اسلامیات لاہور) |