بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

اسلامی نام

ثویبہ


نامثویبہ
معنیحضورﷺ کے چچا ابو لہب کی باندی جو حضور ﷺ کی رضاعی والدہ بھی ہیں، ان کا صحابیہ ہونا مختلف فیہ ہے۔ (مصغر)
نام کی قسملڑکیوں کے معنی کے اعتبار سے اچھے نام
رومنSuwaibah
اعرابثُوَيْبَة
حوالہ(البداية والنهاية،ج:۵، ص:۳۲۳، ط:دار احياء التراث العربی)، (الخصائص الكبرى،ج؛۱، ص: ۳۵۱، ط:بيروت)، (السيرة النبوية لابن كثير، ج:1، ص:۲۲۴، ط:بيروت)، (صفة الصفوۃ، ج:۱، ص:۵۷، ط:بیروت)