بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

اسلامی نام

صدیق


نامصدیق
معنیخلیفۂ اول حضرت ابوبکر (رضی اللہ عنہ) کا لقب چونکہ آپ رسول اللہ ﷺ کی ہر بات کی ہمیشہ تصدیق کرتے تھے، انتہائی سچا، ہمیشہ تصدیق کرنے والا، اپنے قول سے عمل کی تصدیق کرنے والا، قول وفعل کا پکا
نام کی قسمصحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے نام
رومنSiddeeq
اعرابصِدِّیْق
حوالہ(القاموس الوحید ، ص :۹۱۷، ط :ادارہ اسلامیات لاہور)،(وفيات الأعيان، ج:۳، ص:۶۴، ط:بیروت)