بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

اسلامی نام

فضل


نامفضل
معنیکئی صحابہ کا نام، برتری، فضیلت، احسان، مہربانی، کرم، نوازش
نام کی قسمصحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے نام
رومنFazal
اعرابفَضْل
حوالہ(القاموس الوحید ، ص :۱۲۴۰، ط :ادارہ اسلامیات لاہور)، (الاصابۃ فی تمییزالصحابة، ج:۵، ص:۳۷۵، ط:بیروت)