نام | عطاء |
معنی | کئی صحابہ کا نام، بخشش، عطیہ، پیش کش |
نام کی قسم | صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے نام |
رومن | Ataa |
اعراب | عَطَاء |
حوالہ | (القاموس الوحید ، ص :۱۱۹۶، ط :ادارہ اسلامیات لاہور)، (الإصابة في تمييز الصحابة، ج:۴، ص:۵۰۵، ط:بیروت)،(اسدالغابۃ، ص:۸۵۰، ط:دارابن حزم) |