بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

اسلامی نام

عیاذ


نامعیاذ
معنیصحابی کا نام، شدت سے پناہ مانگنے والا (عوذ سے مبالغہ کا صیغہ)
نام کی قسمصحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے نام
رومنIyaz
اعرابعَیَّاذ
حوالہ(القاموس الوحید ، ص :۱۱۴۰، ط :ادارہ اسلامیات لاہور)،(الاصابۃ فی تمییزالصحابة، ج:۴، ص:۷۴۹، ط:بیروت)