نام | رئیس |
معنی | سردارِ قوم، صدر، سربراہ، افسر، نگراں۔ (ایک قول کے مطابق صحابی کا نام) |
نام کی قسم | صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے نام |
رومن | Raees |
اعراب | رَئِیْس |
حوالہ | (القاموس الوحید ، ص :۵۸۴ ، ط :ادارہ اسلامیات لاہور) ، (الاصابۃ فی تمییز الصحابۃ ، ج :۲ ، ص : ۵۴۵، ط بیروت) |