نام | سہیل |
معنی | صحابی کا نام، ایک ستارہ کا نام، ایک خیال کے مطابق اس کے طلوع ہونے کے وقت پھل پکتے ہیں اور گرمی ختم ہوتی ہے |
نام کی قسم | صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے نام |
رومن | Suhail |
اعراب | سُہَیْل |
حوالہ | (القاموس الوحید ، ص :۸۱۶ ط :ادارہ اسلامیات لاہور) و (الاصابۃ فی تمییزالصحابۃ ، ج :۳ ، ص : ۲۱۰، ط : بیروت) |