بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

اسلامی نام

حیدر


نامحیدر
معنیحضرت علی رضی اللہ عنہ کا ایک لقب، طاقتور شیر، (عربی میں حیدرۃ بھی لکھا جاتا ہے)
نام کی قسمصحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے نام
رومنHaidar
اعرابحَيْدَر
حوالہ(تاج العروس ،ج:۱۰،ص:۵۵۷،ط:دارالھدایہ) , (اردولغت ، ج :ہشتم ، ص: ۳۱۷، ط : ترقی اردو بورڈ کراچی )،(سير أعلام النبلاء، ج:۱۸، ص:۴۵۰، ط:مؤسسۃ الرسالۃ)