بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

اسلامی نام

عدی


نامعدی
معنیکئی صحابہ کا نام، اورسخاوت میں ضرب المثل شخصیت حاتم طائی کے صاحبزادے کانام بھی عدی ہے اور یہ بیٹا صحابی بھی ہے(رضی اللہ عنہ)
نام کی قسمصحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے نام
رومنAdee
اعرابعَدِی
حوالہ(الإصابة في تمييز الصحابة، ج:۴، ص:۴۶۹، ط:بیروت)،(اسدالغابۃ، ص:۸۳۷، ط:دارابن حزم)