نام | عاصم |
معنی | کئی صحابہ کا نام، نگہبان، حفاظت کرنے والا۔ (عِصمۃ سے ماخوذ) |
نام کی قسم | صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے نام |
رومن | Aasim |
اعراب | عَاصِم |
حوالہ | (القاموس الوحید ، ص :۱۰۹۰، ط :ادارہ اسلامیات لاہور)،(الإصابة في تمييز الصحابة، ج:۳، ص:۵۷۰، ط:بیروت)،(اسدالغابۃ، ص:۶۰۶، ط:دارابن حزم) |