نام | آمنہ |
معنی | حضورﷺ کی والدہ اور کئی صحابیات کا نام |
نام کی قسم | صحابیات رضی اللہ عنہن کے نام |
رومن | Aamina |
اعراب | آمِنَۃ |
حوالہ | (الإصابة في تمييز الصحابة، ج:۷، ص:۴۷۳، ط:بیروت)، (إمتاع الأسماع بما للنبى من الأحوال والأموال والحفدة والمتاع، ج:۱، ص:۶، ط:بیروت) |