بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

6 جمادى الاخرى 1448ھ 17 نومبر 2026 ء

اسلامی نام

اسد


نام اسد
معنی کئی صحابہ کرام کا نام، شیر، یہ بہادری سے کنایہ ہے، اس لئے بہادر شخص کو بھی اسد (شیر) کہا جاتا ہے
نام کی قسم صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے نام
رومن Asad
اعراب اَسَد
حوالہ (تاج العروس، ج:۷، ص:۳۸۴، ط:دارالھدایہ)،(الاصابۃ فی تمییز الصحابۃ، ج:۱، ص:۲۳۰، ط:بیروت)