تہجد کے لیے اٹھے تو دس بار اَللهُ اَکْبَر اور دس بار اَلْحَمْدُ لِلّٰه اور دس بار سُبْحَانَ اللهِ وَ بِحَمْدِهٖ اور دس بار سُبْحَانَ الْمَلِكِ الْقُدُّوْسِ اور دس بار اَسْتَغْفِرُ اللهَ اور دس بار لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ پڑھے اور دس بار یہ پڑھے
اے اللہ! میں تیری پناہ چاہتا ہوں دینا اور قیامت کے دن کی تنگی سے۔ (یہ پڑھنے کے بعد نماز شروع کردے)