بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
30 ربیع الاول 1448ھ 13 ستمبر 2026 ء
سوتے وقت پڑھنے کی چیزیں
سوتے وقت آیۃ الکرسی بھی پڑھے
اس کے پڑھنے سے اللہ کی جانب سے رات بھر ایک محافظ (فرشتہ) اس پر مقرر رہے گا، اور کوئی شیطان اس کے پاس نہ آئے گا۔ لہذا اس کو ضرور ہی پڑھے۔: