بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
5 ذو القعدة 1446ھ 03 مئی 2025 ء
جب سونے لگے اور نیند نہ آئے تو یہ پڑھے
اے اللہ! ستارے چھپ گئے، اور آنکھوں نے آرام کرلیا، اور تو زندہ اور قائم رکھنے والا ہے، تجھے نہ اونگھ آتی ہے نہ نیند آتی ہے۔ اے زندہ اور قائم رکھنے والے! اس رات کو مجھے آرام دے، اور میری آنکھ کو سُلا دے۔