بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

نیند، خواب اور بیداری سے متعلق دعائیں

 

سوتے وقت پڑھا جانے والا استغفار


اورسوتے وقت یہ استغفار بھی تین بار پڑھے

اَسْتَغْفِرُ اللّٰهَ الَّذِيْ لَا اِلٰهَ اِلَّا ھُوَ الْحَيُّ الْقَیُّوْمُ وَاَتُوْبُ اِلَیْهِ

ترجمہ:

میں اللہ تعالیٰ سے بخشش طلب کرتا ہوں، جس کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ زندہ ہے، قائم رکھنے والا ہے اور میں اسی سے توبہ کرتا ہوں۔

(سنن الترمذي، 5/339، بيروت)، (مشکاۃ شریف)

اس کی فضیلت یہ ہے کہ پڑھنے والے کے سارے گناہ بخش دیے جائیں گے اگر چہ سمندر کی جھاگ کے برابر ہوں۔: