بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

قرآن و حدیث کی جامع دعائیں

 

ملی یکجہتی اور امت کے درمیان اخوت کی روح دوڑانے کے لیے پڑھی جانے والی دعا


اپنے لیے اور اپنے پیشرؤوں کے حق میں مغفرت اور تمام مسلمانوں کے دلوں میں ایک دوسرے کے لیے محبت کے حصول کے لیے یہ مؤثر ترین دعا پڑھی جائے

رَبَّنَا اغْفِرْ لَنَا وَلِإِخْوَانِنَا الَّذِيْنَ سَبَقُوْنَا بِالْإِيْمَانِ وَلَا تَجْعَلْ فِيْ قُلُوْبِنَا غِلًّا لِّلَّذِيْنَ أٰمَنُوْا رَبَّنَآ إِنَّكَ رَءُوْفٌ رَّحِيْمٌ

ترجمہ:

اے ہمارے پروردگار! ہمیں اور ہمارے ان بھائیوں کو جو ایمان میں ہمارے پیشرو ہیں بخش دے، اور ہمارے دلوں میں ایمان والوں کے ساتھ کدورت نہ ہونے دے، اے ہمارے پروردگار! تو بڑا شفیق و مہربان ہے۔

(سورۃ الحشر، 10)




مزید دعائیں