بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
20 ربیع الثانی 1448ھ 03 اکتوبر 2026 ء
نیک، صالح ازواج و اولاد اور پرہیزگاروں کی پیشوائی کے حصول کے لیے یہ پڑھے
اے ہمارے پروردگار! ہمیں ہماری ازواج و اولاد کی طرف سے آنکھوں کی ٹھنڈک عطا کر، اور ہمیں پرہیزگاروں کا پیشوا بنادے۔