بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 محرم 1447ھ 05 جولائی 2025 ء

قرآن و حدیث کی جامع دعائیں

 

دنیا و آخرت میں عافیت کی طلب


دنیا و آخرت میں عافیت کے لیے یہ پڑھے

اَسْئَلُ اللّٰهَ ‌الْعَافِيَةَ ‌فِي ‌الدُّنْيَا وَالْاٰخِرَةِ

ترجمہ:

میں اللہ سے دنیا و آخرت دونوں میں عافیت مانگتا ہوں۔

(سنن الترمذي، 5/576، مصر)




مزید دعائیں