بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

قرآن و حدیث کی جامع دعائیں

 

بہتر انجام اور دنیا و آخرت کی رسوائی سے بچنے کی دعا


بہتر انجام اور دنیا و آخرت کی رسوائی سے بچنے کے لیے یہ پڑھے

اَللّٰهُمَّ أَحْسِنْ ‌عَاقِبَتَنَا ‌فِي ‌الْأُمُوْرِ كُلِّهَا وَأَجِرْنَا مِنْ خِزْيِ الدُّنْيَا وَعَذَابِ الْاٰخِرَةِ

ترجمہ:

اے اللہ! ہمارے سارے کاموں کا انجام بہتر کر اور دنیا کی رسوائی اور آخرت کے عذاب ہمیں بچا اور ہماری حفاظت فرما۔

(المعجم الكبير للطبراني، 2/33، قاھرۃ)




مزید دعائیں