بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

5 ذو القعدة 1446ھ 03 مئی 2025 ء

قرآن و حدیث کی جامع دعائیں

 

باطن کی اصلاح اور نیک صالح اہل و اولاد کے حصول کے لیے دعا


ظاہر و باطن کی اصلاح اور نیک صالح اہل و اولاد اور عمدہ اور بابرکت مال کے حصول کے لیے اس کو بطور ورد پڑھے

اَللّٰهُمَّ ‌اجْعَلْ ‌سَرِيْرَتِيْ ‌خَيْرًا ‌مِّنْ ‌عَلَانِيَتِيْ وَاجْعَلْ عَلَانِيَتِيْ صَالِحَةً اَللّٰهُمَّ إِنِّيْ أَسْأَلُكَ مِنْ صَالِحِ مَا تُؤْتِيَ النَّاسَ مِنَ الْمَالِ وَالأَهْلِ وَالْوَلَدِ غَيْرِ الضَّالِّ وَلَا الْمُضِلِّ

ترجمہ:

اے اللہ! میرا باطن میرے ظاہر سے اچھا کردے اور میرے ظاہر کو بھی صلاح سے آراستہ فرمادے۔ اے اللہ! تو اپنے بندوں کو (اپنے فضل و کرم سے) جو ایسے صالح گھر والے صالح مال اور صالح اولاد عطا فرماتا ہے جو نہ خود گمراہ ہوں اور نہ دوسروں کے لیے گمراہ کن ہوں۔ میں بھی تجھ سے ان چیزوں کا سائل ہوں (مجھے بھی اپنے فضل و کرم سے یہ چیزیں عطا فرما)۔

(سنن الترمذي، 5/573، مصر)




مزید دعائیں