بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

5 ذو القعدة 1446ھ 03 مئی 2025 ء

قرآن و حدیث کی جامع دعائیں

 

نفس کی پرہیزگاری اور پاکیزگی کی طلب


نفس کی پرہیزگاری اور پاکیزگی کے لیے یہ پڑھے

رَبِّ ‌أَعْطِ ‌نَفْسِيْ تَقْوَاهَا زَكِّهَا أَنْتَ خَيْرُ مَنْ زَكّٰهَا أَنْتَ وَلِيُّهَا وَمَوْلَاهَا

ترجمہ:

اے میرے رب! میرے نفس کو تقوی سے آراستہ فرما اور (اس کی گندگیاں دور فرماکر) اس کو پاکیزہ بنادے، تو ہی سب سے اچھا پاکیزہ بنانے والاہے، تو ہی اس کا والی اور مالک و مولی ہے۔

(مسند أحمد، 42/492، الرسالة)




مزید دعائیں