بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
5 ذو القعدة 1446ھ 03 مئی 2025 ء
نیکی پہ خوش ہونے (بنا تکبر کے) اور برائی پہ افسردہ ہونے والوں جیسا بننے کے لیے یہ پڑھے
یا اللہ! مجھے ان لوگوں میں سے کردے جو جب کوئی نیک کام کرتے ہیں تو خوش ہوتے ہیں اور جب کوئی برائی کرتے ہیں تو مغفرت چاہنے لگتے ہیں۔